Welco Farms Cholistan

Welco Farms Cholistan ‘WELCO FARMS’ is owned by family claimed farmers, situated in Rahim Yar Khan CHOLISTAN. We are pleased merchants of Supplements, Vitamins, and Organic food.
(1)

We are immediate merchants of Pure Desi Natural items , the purest form of it.

گھر میں تیار کردہ حفضان صحت کے اصولوں کے مطابق خالص سرسوں کے تیل اور مکس مصالحہ جات سے تیار کیا گیا کچے آم کا اچار۔ہمارے...
12/02/2023

گھر میں تیار کردہ حفضان صحت کے اصولوں کے مطابق خالص سرسوں کے تیل اور مکس مصالحہ جات سے تیار کیا گیا کچے آم کا اچار۔
ہمارے پاس دیسی اچار کی 2 اقسام موجود ہیں.


فی کلو قیمت -/650= روپے
کورئیر چارجز /-250 روپے
آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹسپ کے بٹن پر کلک کریں۔
یا ہمارے نمبر پر رابطہ کریں
03001787015

گھر میں تیار کردہ حفضان صحت کے اصولوں کے مطابق خالص سرسوں کے تیل اور مکس مصالحہ جات سے تیار کیا گیا کچے آم کا اچار۔ہمارے...
12/02/2023

گھر میں تیار کردہ حفضان صحت کے اصولوں کے مطابق خالص سرسوں کے تیل اور مکس مصالحہ جات سے تیار کیا گیا کچے آم کا اچار۔

ہمارے پاس دیسی اچار کی 2 اقسام موجود ہیں.


فی کلو قیمت -/650= روپے
کورئیر چارجز /-250 روپے

آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹسپ کے بٹن پر کلک کریں۔
یا ہمارے نمبر پر رابطہ کریں
03001787015

گھر میں تیار کردہ حفضان صحت کے اصولوں کے مطابق خالص سرسوں کے تیل اور مکس مصالحہ جات سے تیار کیا گیا کچے آم کا /مکس اچار۔...
08/02/2023

گھر میں تیار کردہ حفضان صحت کے اصولوں کے مطابق خالص سرسوں کے تیل اور مکس مصالحہ جات سے تیار کیا گیا کچے آم کا /مکس اچار۔

ہمارے پاس دیسی اچار کی 2 اقسام موجود ہیں.


فی کلو قیمت -/650= روپے
کورئیر چارجز /-250 روپے

آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹسپ کے بٹن پر کلک کریں۔

*ویلکو فارمز چولستان* آپ کے لیے لایا چولستانی پنجیری خالص دیسی گھی (چولستانی گاوا)، سوجی، چینی، بادام، پستہ، اخروٹ، کاجو...
20/01/2023

*ویلکو فارمز چولستان*
آپ کے لیے لایا چولستانی پنجیری
خالص دیسی گھی (چولستانی گاوا)، سوجی، چینی، بادام، پستہ، اخروٹ، کاجو، کشمش، الائچی، کھوپرا،اور چار مغز کا ایک صحت بخش مرکب۔ پنجیری بنیادی طور پر چولستانی موسم سرما کی پکوان ہے لیکن اسے سارا سال کھایا جا سکتا ہے۔ یہ چائے کے ساتھ ایک لذیذ دیسی سویٹ ڈش ہے۔ پنجیری ایک پاور فوڈ ہے اور ملٹی وٹامنز سے بھر پور ہے جسے ہر کوئی،خاص طور پر ورزش کرنے والوں کو آپ کے ڈائٹ چارٹ میں ضرور شامل کرنا چاہیے! ہماری پنجیری ضروری غذائی اجزاء سے بھری ہوئی ہے جو متوازن غذا کو برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ روزانہ دو چمچ پنجیری آپ کی خوراک کو بہتر بنانے کے لیے کافی ہیں!
آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہمارے واٹس ایپ/نمبر پر رابطہ کریں
0300-1787015
یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
www.welcofarms.com

جنوبی پنجاب کی مشہور سوغات، خالص دیسی گھی، پستہ، بادام، کاجو، اخروٹ، سونف، مکھن سے تیار شدہ میوے والا گڑ2️⃣ *ڈبل ڈرائی ف...
17/01/2023

جنوبی پنجاب کی مشہور سوغات، خالص دیسی گھی، پستہ، بادام، کاجو، اخروٹ، سونف، مکھن سے تیار شدہ میوے والا گڑ
2️⃣ *ڈبل ڈرائی فروٹ گڑ* *649* روپے کلو
3️⃣ *ٹرپل ڈرائی فروٹ گڑ* *949* روپے کلو
کاجو، پستہ، بادام، اخروٹ، دیسی گھی، مکھن، سونف، مغز سے تیار شدہ سپیشل گڑ
ہاتھوں کی محنت سے تیار شدہ خالص دیسی شکر
5️⃣ *خالص دیسی گڑ* *199* روپے کلو
🚚
📢 *نوٹ* ویلکو زرعی فارمز کی تمام پراڈکٹس کیمیکل اور ملاوٹ سے مکمل پاک ہیں۔ اور ان کی تیاری میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
☎️ ابھی آرڈر کریں 03336397592
یا پھر ہماری ویب سائیٹ وزٹ کریں
www.GurMarket.pk
www.WelcoFarms.com

الحمدللہ ہمیں چولستانی ہونے پر فخر ہے
16/01/2023

الحمدللہ ہمیں چولستانی ہونے پر فخر ہے

12/01/2023


Address

Rahimyar Khan
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Welco Farms Cholistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Welco Farms Cholistan:

Share