07/05/2026
معرکۂ حق “بنیان المرصوص” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر آج سکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
طلبہ و اساتذہ نے بھرپور جذبے کے ساتھ افواجِ پاکستان کی لازوال قربانیوں، بہادری اور وطن سے محبت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral