AL-Touheed Foods التوحید فوڈز

AL-Touheed Foods التوحید فوڈز We Deliver a Wide Variety of Pure Natural Honey, Desi Ghee, Oils, Herbals, Traditional Sweets & more.

جو کھاتا ہے خالص گھی کی پنجیری وہی اکھاڑے میں سب پر بھاری۔۔پہلوانوں کی پسند، طاقت کا خزانہ اور صحت کا بہترین انتخاب100% ...
24/07/2026

جو کھاتا ہے خالص گھی کی پنجیری وہی اکھاڑے میں سب پر بھاری۔۔
پہلوانوں کی پسند، طاقت کا خزانہ اور صحت کا بہترین انتخاب
100% خالص دیسی گھی اعلیٰ معیار کے خشک میوہ جات 💪 طاقت اور توانائی سے بھرپور

#پنجیری #خالص

🍯 زعفرانی شہداب بیماریاں بھگائے دورجب ہم نے پہلی بار زعفرانی شہد سیل کرنا شروع کیا تو مقصد صرف ایک منفرد ذائقہ پیش کرنا ...
23/07/2026

🍯 زعفرانی شہد
اب بیماریاں بھگائے دور

جب ہم نے پہلی بار زعفرانی شہد سیل کرنا شروع کیا تو مقصد صرف ایک منفرد ذائقہ پیش کرنا نہیں تھا بلکہ ایسی چیز دینا تھا جسے لوگ شوق سے بھی کھائیں اور اس کے استعمال سے فرق بھی محسوس کریں۔۔

الحمدللہ! اب تک جن صارفین نے باقاعدگی سے ہمارا زعفرانی شہد استعمال کیا، ان میں سے بہت سوں نے ہمیں بتایا کہ موسم کی تبدیلی میں ہونے والا نزلہ، زکام، الرجی اور سانس کی تکلیف میں انہیں پہلے کے مقابلے میں سکون محسوس ہوا..

اور ذائقے کی بات کریں تو....
ایک چمچ منہ میں جائے تو زعفران کی خوشبو اور شہد کی مٹھاس دیر تک یاد رہتی ہے۔

اسی لیے یہ صرف شہد نہیں، بلکہ ہماری پسندیدہ اور خاص پروڈکٹس میں سے ایک ہے۔


خالص شہد صرف ایک خوراک نہیں قدرت کا انمول تحفہ ہےروزمرہ زندگی میں خالص شہد کا استعمال نہ صرف ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ توانائ...
22/07/2026

خالص شہد صرف ایک خوراک نہیں قدرت کا انمول تحفہ ہے

روزمرہ زندگی میں خالص شہد کا استعمال نہ صرف ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ توانائی اور قدرتی غذائیت کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔۔

ہماری کوشش ہمیشہ یہی رہتی ہے کہ آپ تک خالص معیاری اور قدرتی شہد پہنچائیں جس پر آپ اعتماد کر سکیں

اگر آپ بھی خالص شہد کی تلاش میں ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں

آپ کونسا شہد استعمال کرتے ہیں کمنٹ میں بتائیں ؟

#بیری #شہد

گرمیوں کا اصل لطف اب ہر گھر تکتازگی خوشبو اور لاجواب ذائقے سے بھرپور پریمیم کوالٹی آم اب آپ کی دسترس میں۔۔ #آم  #مینگو  ...
30/06/2026

گرمیوں کا اصل لطف اب ہر گھر تک
تازگی خوشبو اور لاجواب ذائقے سے بھرپور پریمیم کوالٹی آم اب آپ کی دسترس میں۔۔

#آم #مینگو #سیزن #دسہری #چونسہ

Customer feedback on the mangoes✅Allhamdulillah
27/06/2026

Customer feedback on the mangoes✅
Allhamdulillah

موسمی کنگ چونسہ آمپورے 10 کلو کے باکس دستیاب ہیں آم بہترین سائز کے نہایت شیریں خوش ذائقہ اور رس سے بھرپور ہوں گے۔یہ آم ا...
18/06/2026

موسمی کنگ چونسہ آم

پورے 10 کلو کے باکس دستیاب ہیں آم بہترین سائز کے نہایت شیریں خوش ذائقہ اور رس سے بھرپور ہوں گے۔

یہ آم ایسے باغ سے حاصل کیے جا رہے ہیں جہاں کسی قسم کا سپرے یا کیمیکل کھاد استعمال نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ان کا قدرتی ذائقہ اور خوشبو بہت بہترین ہے اور آم کا کلر بھی لاجواب ہے۔۔

اس وقت تقریباً 400 باکس دستیاب ہیں، جبکہ آج اسی باغ سے 150 باکس کی پٹائی ابھی کروائی جا رہی ہے۔۔

اگر کسی دوست کو آرڈر کرنا ہو تو جلد رابطہ کریں محدود مقدار دستیاب ہے۔۔

دسہری آم کی بکنگ شروع کردی ہے جن جن بھائیوں کے آرڈر ہیں وہ وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں۔۔! قیمت اور تفصیل کمنٹ میں دیکھ سکتے ہ...
04/06/2026

دسہری آم کی بکنگ شروع کردی ہے
جن جن بھائیوں کے آرڈر ہیں وہ وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں۔۔!
قیمت اور تفصیل کمنٹ میں دیکھ سکتے ہیں 👇

#دسہری #مینگو #سیزن

ہمارے شہر رحیم یار خان کے موسمی چونسے کی یہ گزشتہ سال کی تصویر ہے۔۔ان شاء اللہ اس سال امید ہے کہ 20 جون سے موسمی چونسے ک...
30/05/2026

ہمارے شہر رحیم یار خان کے موسمی چونسے کی یہ گزشتہ سال کی تصویر ہے۔۔

ان شاء اللہ اس سال امید ہے کہ 20 جون سے موسمی چونسے کی آمد کا آغاز ہو جائے گا۔۔

سب سے پہلے 10 جون کو دسہری جلوہ گر ہوگا اسی تاریخ سے لنگڑا سلطان بھی دستک دے گا، جبکہ 15 جون تک لنگڑا پوری آب و تاب سے دستیاب ہوگا۔ انور رٹول بھی 15 جون تک ساتھ ساتھ آ جائے گا، اور سندھڑی جندھڑی کی شروعات بھی ان شاء اللہ 20 جون تک ہو جائے گی۔۔

موسمی کنگ چونسہ تقریباً ایک ماہ تک دستیاب رہے گا، جبکہ دیگر تمام اقسام کا زمانہ عروج بمشکل دس دن تک ہی چلتا ہے

جب موسمی چونسہ رخصت ہونے لگے گا تو چند روز بعد عظیمو والا آم میدان میں آئے گا یقین جانیے وہ بھی اپنے ذائقے اور معیار میں کسی سے کم نہیں بڑا ہی کلاس آم ہے اس کے بعد آموں کے سیزن کے صرف بیس دن باقی رہ جائیں گے مگر تب تک ہمارا شہد کا سیزن شروع ہو چکا ہوگا اس لیے آموں کے کاروبار کو خیر باد کہہ دیا جائے گا۔۔

ہمارا دسہری مہکار ہوگا لنگڑا سلطان ہوگا انور رٹول تو ویسے ہی ایک برانڈ ہے، اس کا نام ہی اس کی پہچان ہے اور سندھڑی جندھڑی اپنی الگ شان کے ساتھ موجود ہوگا۔۔

تو فرمائیے۔۔

کیا آپ کو بھی آموں کا انتظار ہے؟؟؟

اور ایک بات دل سے عرض ہے ہم آم اُس وقت تک فروخت نہیں کرتے جب تک وہ پوری طرح رس دار، خوش ذائقہ اور کھانے کے قابل نہ ہو جائے۔۔

الحمدللہ معیار پر سمجھوتہ ہمارا طریقہ نہیں۔۔

#آم #چونسہ #سندھڑی

23/05/2026

الحمدللہ۔۔
جنگلی شہد کے 3 کلو کا آرڈر محمد زائد نے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے دیا تھا۔۔جب انہیں شہد ملا تو شہد کے بارے میں ان کا تاثر آپ بھی دیکھ لیں۔۔

آپ بھی بلا جھجھک آرڈر کر سکتے ہیں۔۔ان شاء اللہ شہد آپ کو ضرور پسند آئے گا۔۔
اگر پسند نہ آئے تو واپسی کی سہولت بھی موجود ہے۔۔

21/05/2026

عید کے بعد ہم آموں کی ترسیل شروع کررہے ہیں کیا آپ آم کھانے کے لیے تیار ہیں

Address

Street # 1 Tareen Colony
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923009679273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Touheed Foods التوحید فوڈز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Touheed Foods التوحید فوڈز:

Shortcuts

Share