talha nadeem

talha nadeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from talha nadeem, Grocers, Sakai sarwer colony, Rahimyar Khan.

95٪ عورتیں جاہل ہیں یہ بات کر کے اپ ٪95  مردوں کو indirectly جاہل کہہ چکے ہیںاگر ٪95 عورتیں جاہل ہیں تو ان کے گھر میں وہ...
03/07/2024

95٪ عورتیں جاہل ہیں یہ بات کر کے اپ ٪95 مردوں کو indirectly جاہل کہہ چکے ہیں
اگر ٪95 عورتیں جاہل ہیں تو ان کے گھر میں وہ پیدا ہونے والے ٪95 مرد بھی جاہل ہی ہوں گے
کیونکہ مرد کی پہلی درسگاہ تو ماں کی گود ہی ہوتی ہے نا
اگر ٪95 مائیں جاہل ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ٪95 جاہل مرد پیدا کر رہی ہیں
کیونکہ جہالت نسلوں تک سفر کرتی ہے
اور خلیل صاحب نے بات کی تھی کہ مرد ایک گھر چلاتا ہے اور عورت نسلیں چلاتی ہے
مردوں کو کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ دیا ہے بس سمجھنے والا ہونا چاہیے
ہاں اپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ عورتیں مردوں کی نسبت زیادہ جاہل ہوتی ہیں لیکن پرسنٹیج ڈیوائڈ نہیں کر سکتے اگر پرسنٹیج ڈیوائڈ کرنی ہے تو پھر مردوں کو بھی اسی سے پرسنٹیج کے اوپر رکھیں
اپ نے تو ایک نمبر ہی ڈیفائن کر دیا ہے اور ساری عورتوں کو ایک طرف کھڈے لائن لگا دیا
اور جس لفظ کی بنا پر اپ نے اس لاہوری لڑکی کو جاہل قرار دیا میں 100 فیصد یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اگر ٪95 عورتوں کو اس لفظ کا نہیں نہ پتہ تو ٪95 مردوں کو بھی اس لفظ کا نہیں پتا
اور اس مسئلے کے بعد 95 پرسنٹ لوگ گوگل پر جا کر سرچ کر رہے تھے کہ( د) کے ساتھ لکھنا ہے کہ (ط)کے ساتھ لکھنا ہے (ت) پہ ختم کرنا ہے کہ (ط) پہ ختم کرنا ہے
اور ہمیں گریجویشن ماسٹر تک ہم نے یہ لفظ کتابوں پر نہیں دیکھا
تشریح تو دور کی بات مگر ہماری انکھوں کے سامنے سے اج تک یہ لفظ ہی نہیں گزرا اس کا مطلب کہ یونیورسٹی کالج سب پاگل ہیں سب جاہل ہیں کہ طاغوت کا لفظ ہی کتابوں میں نہیں لکھا
جب اپ نے جہالت کا لیول ہی اتنے ہائی لیول پر کر دیا ہے اور جہالت کو ناپنے والا الہ اتنا ہائی کر دیا ہے
95 نہیں پھر 100 پرسنٹ ہی لوگ جاہل ہیں
ہر بندے دا مینٹلی لیول اتنا ہائی نہیں ہوتا

09/05/2024

Address

Sakai Sarwer Colony
Rahimyar Khan
62400

Telephone

+3242778037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when talha nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to talha nadeem:

Share

Category