Pakistan weather

Pakistan weather weather news

جنوب مغربی پنجاب میں گرج چمک کے بادل تشکیل
17/09/2026

جنوب مغربی پنجاب میں گرج چمک کے بادل تشکیل

آج شام کو جنوبی پنجاب خصوصا     بہاولپور  #بہاولنگر اضلاع میں ایک دفعہ پھر موسمی  #دنگل سجنے کا امکان ہے اس دوران گیل سٹ...
17/09/2026

آج شام کو جنوبی پنجاب خصوصا بہاولپور #بہاولنگر اضلاع میں ایک دفعہ پھر موسمی #دنگل سجنے کا امکان ہے اس دوران گیل سٹون وائینڈز فینومینا کی حامل ہوائیں چل سکتی ہیں زمینوں میں موجود سولر پینلز کو اتار لینا ہی بہتر ہوگا۔۔چھتوں پر موجود سولر پینلز کی۔مضبوطی لازمی چیک کرلیں روڈ پر یا پھر اوپن ائیر میں رہنے سے گُریز کریں

رات گئے بلوچستان کوہ سلیمان پنجاب اور جنوبی پنجاب میں بارشوں  نے جل تھل  ایک کر کے رکھ لیا
17/09/2026

رات گئے بلوچستان کوہ سلیمان پنجاب اور جنوبی پنجاب میں بارشوں نے جل تھل ایک کر کے رکھ لیا

17/09/2026

رات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کرکے رکھ دیا اب بتائیں کہاں بارش ہوئی اور کہاں نہیں کمنٹ کریں🌪️⛈️🌧️☔💦

17/09/2026

مون سون بارشیں ختم ہونے کے بعد مغربی سسٹم میں اضافہ ہوگا۔جوکہ شدید گرج چمک طوفانی بارشوں کے ساتھ ژالہ باری متوقع 🌨️⚠️⚡☂️

17/09/2026

رحیم یار خان بارش 🌧️⛈️☔

16/09/2026

@

طویل عرصے بعد ضلع رحیم یار خان اور صادق اباد میں گرچ چمک ساتھ تیز بارش اور کہاں کہاں بارش ہوئی ہے
16/09/2026

طویل عرصے بعد ضلع رحیم یار خان اور صادق اباد میں گرچ چمک ساتھ تیز بارش اور کہاں کہاں بارش ہوئی ہے

16/09/2026

ایڈمن کے گاؤں رحیم یار خان میں تیز بارش طوفانی

Address

Gulsan Iqbal
Rahimyar Khan
0653

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category