12/02/2023
سستہ ٹرک لینے کا لالچ ڈیرہ غازی خان کے ریاض احمد کو کچے کے ڈاکوؤں تک لے آیا ۔ ریاض سستہ ٹرک لینے کے لیے 🔟 لاکھ روپے کے ساتھ گڈو کے علاقے میں آیا اور وہاں پہلے سے موجود ڈاکوؤں کے ساتھی اسے ٹرک دکھانے کے بہانے کچے میں لے گئے اور 🔟لاکھ چھین کر زنجیر لگا کر باندھ دیا ۔ تشدد کرکے ویڈیو بنا لی ڈاکوؤں نے اور ویڈیو ورثاء کو بھیجی اور 2⃣0⃣ لاکھ روپے تاوان کی مانگ رکھی ہے ۔ ماں ویڈیو دیکھ کر ہی صدمے سے چل بسی آج اسکا جنازہ ادا کرکے تدفین کر دی گئی ۔
گڈو، کشمور، کندھ کوٹ یا اس کے اردگرد سستی گاڑی،یا کوئی اور چیز بیچنے کے لیے کوئی بھی بلائے تو نہ جائیں آپ اغواء ہوجائیں گے ۔ خود بھی پریشانی سے بچیں اور اپنے گھر والوں کو بھی پریشانی سے بچائیں ۔