13/12/2025
حضرا ت ایک ضروری اعلان سنئیے
پہلے باقاعدگی سے شہد کا اعلان نہیں کیا گیا کیونکہ پہلے مستقل کسٹمرز کو دینا تھا، محدود مقدار میں مئسر آتاہے ، بقدرضرورت فراہم نہیں ہوسکتا، اس لئے یہ پالیسی اپنائی گئی ، اور الحمدللہ پرانے تمام کسٹمرز تک ترسیل ہوگئئ ۔
اب اگلا مرحلہ دیگر کا ہے ، آج سے تمام عمومی لوگوں کے لئےبھئ دستیاب ہوگا ان شاء اللہ
چھوٹی مکھی کا خالص شہد قیمت 7200 روپے کلو
( ڈیلیوری چارجز شامل ہیں )
بڑی مکھئ کاشہد دستیاب نہیں ہے
نوٹ : یہ درختوں سے اتارا ہوا شہد ہے ،
فارمی مکھیوں سے کشید کردہ نہیں ۔
آرڈر کے لئے انبکس کیجئے پے منٹ ایڈوانس
قدرت فوڈ نام ہی گارنٹی ہے