True Leaf seeds company Pvt LTD

True Leaf seeds company Pvt LTD www.trueleafseeds.com.."🌱 Discover True Leaf's game-changing hybrid seeds! 🧬 Order now and be a part of the agricultural .

Mashallah
04/06/2026

Mashallah

27/05/2026
مٹی کی خوشبو، فصلوں کی جانٹرُو لیف بنے کسانوں کی شان 🌾
21/05/2026

مٹی کی خوشبو، فصلوں کی جان
ٹرُو لیف بنے کسانوں کی شان 🌾

True Leaf Seeds company pvt Ltd
21/04/2026

True Leaf Seeds company pvt Ltd

True Leaf Seeds Company ka muskmelon TLS 666
20/04/2026

True Leaf Seeds Company ka muskmelon TLS 666

وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے بدھ کو کہا کہ چین کی ثالثی میں مغربی چین کے شہر ارومچی میں سات دن تک امن مذاکرات کے بعد...
10/04/2026

وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے بدھ کو کہا کہ چین کی ثالثی میں مغربی چین کے شہر ارومچی میں سات دن تک امن مذاکرات کے بعد تمام فریقین نے بھی بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

ماؤ نے بیجنگ میں روزانہ کی بریفنگ کے دوران کہا کہ "تینوں فریقوں نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں مسائل کے جامع حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا، اور ان بنیادی اور ترجیحی مسائل کو واضح کیا جن کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے تسلیم کیا کہ "دہشت گردی تعلقات کو متاثر کرنے والا بنیادی مسئلہ ہے۔"

افغانستان اور پاکستان نے کہا کہ وہ "ایسے اقدامات نہیں کریں گے جو صورت حال کو مزید پیچیدہ یا مزید پیچیدہ بنا دیں۔"

🇵🇰🤝🇮🇷ایرانی معزز مہمان جب پاکستان کی سرزمین کی طرف روانہ ہوئے تو 🇵🇰 پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فضا میں ان کا شاندار استقبا...
10/04/2026

🇵🇰🤝🇮🇷
ایرانی معزز مہمان جب پاکستان کی سرزمین کی طرف روانہ ہوئے تو 🇵🇰 پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فضا میں ان کا شاندار استقبال کیا ✈️🔥
یہ صرف ایک سکیورٹی پروٹوکول نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات، بھائی چارے اور اعتماد کی خوبصورت مثال ہے۔
پاکستان فضائیہ ہمیشہ کی طرح اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور ذمہ داری کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے قومی وقار کو بلند رکھے ہوئے ہے 💪🇵🇰

جو تازہ ترین نشست ہوئی ہے اس میں پاکستان نے مزید تین مطالبات پیش کیے ہیں اس کے ساتھ افغانستان نے بھی اپنا ایک مطالبہ بڑھ...
07/04/2026

جو تازہ ترین نشست ہوئی ہے اس میں پاکستان نے مزید تین مطالبات پیش کیے ہیں اس کے ساتھ افغانستان نے بھی اپنا ایک مطالبہ بڑھا دیا ہے جس سے ان کی ترجیحات اور ضروریات کا اندازہ ہو رہا ہے ، افغانستان نے کہا پاکستان فوری طور پر افغانستان کے اور عائد تجارتی پابندی کو ہٹائیے گا طور خم ، چمن اور سپن بولدک باب دوستی کو فوری طور پر تجارت کے لیے کھولا جائے گا ، پاکستان کے وفد نے طور خم فوری پر کھولنے اور افغان مہاجرین کے انخلاء کی پیش رفت کے حوالے سے بتایا اور افغانوں کو یہاں تک محدود رکھنے کی کوشش کی مگر افغان وفد تمام تجارتی راہداریوں کو کھلا دیکھنا چاہتا ہے ساتھ تحریری ضمانت بھی مانگتا ہے کہ اب تجارتی راہداری کھلے گی تو دوبارہ بند نہیں ہو گی چاہیے پاکستان اور افغانستان کے حالات کچھ بھی ہو جائے اس تجویز کو چاہینہ نے بھی سپورٹ کیا ہے اور اپنا موقف دیا کہ تجارت کسی صورت بند نہیں ہونی چاہیے ، چاہینہ یہئ تجویز پاکستان اور بھارت کے حوالے سے بھی دے چکا ہے کہ بے شک آپ لوگ جنگ لڑ لو مگر تجارت منقطع مت کریں

Address

Taaj Ghar Road
Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Leaf seeds company Pvt LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share