06/10/2023
#چک نمبر 11 عباسیہ اے
کے رہائشی دو مزدور مزدوری کی غرض سے جا رہے تھے۔ لیاقت پور فیروزہ تا چنی گوٹھ لنک روڈ پر چک نمبر 12 قاسم موڑ کے قریب انکا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔مہیوال بلوچ کا بیٹا گونگا اور دوسرا لالو بلوچ کے بیٹے راشد کو کچل ڈالا راشد بلوچ کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ جبکہ ماہیوال کا بیٹا گونگا موقع پر دم توڑ گیا اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین اور جو جان بحق ہو گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین 🤲
دعا گو .Waseem hera #