09/04/2026
گزشتہ بارش اور تیز ہوا کے باعث جامعہ میں لگے خیمے گر گئے ہیں جس سے طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے تعلیم و رہائش کا نظام متاثر ہو چکا ہے آپ حضرات سے دردمندانہ اپیل ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں اور جامعہ کے طلبہ کا سہارا بنیں
اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے آمین