Nawab Organics

Nawab Organics Order us on website or WhatsAp with confidence

We provide premium quality organic products that promote health,sustainability and wellness.we believe in the power of nature and are committed to provide highest quality goods which are best for your health.

🌿 کیا آپ بھی ملاوٹ، کیمیکلز اور بےذائقہ اشیاء سے تنگ آ چکے ہیں؟اب وقت ہے اپنے اور اپنے خاندان کی صحت کے لیے ایک خالص اور...
10/05/2026

🌿 کیا آپ بھی ملاوٹ، کیمیکلز اور بےذائقہ اشیاء سے تنگ آ چکے ہیں؟

اب وقت ہے اپنے اور اپنے خاندان کی صحت کے لیے ایک خالص اور قدرتی فیصلہ کرنے کا!
✨ پیش ہے Nawab Organics ✨
قدرتی معیار اور خالص اعتماد کا نام

💚 ہماری نمایاں پراڈکٹس:

*🌾 آٹے کی ورائٹیز:*
✔️ ملٹی گرین آٹا (خصوصی شوگر کے مریضوں کے لیے)
✔️ گلوٹن فری آٹا (گلوٹن الرجی والوں کے لیے بہترین)
✔️ گندم، مکئی، باجرہ، جوار، چاول کا آٹا اس کے علاوہ اسپیشل دیسی میدہ، کارن فلور
🛢️ خالص کوکنگ آئلز:
✔️ دیسی سرسوں کا تیل
✔️ کینولا کوکنگ آئل
✔️ چولستانی دیسی گائے کا اسپیشل دیسی گھی
🍯 کیمیکل فری گڑ اور مٹھاس کی مصنوعات:
✔️ دیسی شکر
✔️ دیسی چینی (کھنڈ)
✔️ براؤن شوگر
✔️ خالص دیسی گڑ
✔️ ڈرائی فروٹ گڑ
✔️ دیسی گھی والا گڑ
🥣 صحت بخش دلیے:
✔️ گندم کا دلیہ
✔️ دیسی جو کا دلیہ
🌸 خاص پراڈکٹس:
✔️ دیسی گل قند (پیٹ کے مسائل کے لیے مفید)
✔️ ہر طرح کے خالص اور معیاری مصالحہ جات جو کسٹمر کی ڈیمانڈ کے مطابق پسے ہوئے اور ثابت بھی فراہم کیئے جاتے ہیں
✅ کیوں منتخب کریں Nawab Organics؟
✔️ 100% خالص اور قدرتی اجزاء
✔️ مکمل کیمیکل فری مصنوعات
✔️ روایتی طریقہ کار سے تیاری
✔️ انٹرنیشنل فوڈ گریڈ پیکنگ
✔️ ہر پروڈکٹ معیار کی گارنٹی کے ساتھ
✔️ ہماری تمام پراڈکٹس خالص دیسی اور ذائقے سے بھرپور ہیں
📦 ابھی آرڈر کریں — صحت کو اپنائیں!
📱 WhatsApp:
https://wa.me/923064442208
https://wa.me/923664442208
🌐 Website: www.nawaborganics.com⁠�
🚚 پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب
🌿 Nawab Organics
قدرتی صحت — خالص اعتماد

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawab Organics:

Share