FANCY BURD

FANCY BURD fancy Buntam 03008128640

شکاری کتے خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتے۔ تو اس سے پوچھتے ہے، تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور ہماری لمبی پھر ب...
29/07/2024

شکاری کتے خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتے۔ تو اس سے پوچھتے ہے، تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور ہماری لمبی پھر بھی ہم تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتے؟
خرگوش شکاری کتوں کو جواب دیتا ہے۔
"کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو ..."
پوائنٹ: اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے کتا بھی نہ بنو.

 *یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔خوراک...
12/04/2024

*
یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔
خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین پیدا کرتی ہیں جس سے یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی، گوشت والی اور گہری سبز سبزیاں۔ اس کے علاوہ کینسر اور جنسی اور پٹوں کی طاقت کی ادویات، گردوں میں سوزش یا /اور پتھری، بھی جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔
یورک ایسڈ پانی میں حل پذیر ہے۔ لیکن کسی بھی وجہ سے اس کی مقدار جسم میں بڑھ جائے تو جسم میں دردیں، جوڑوں خاص طور پر پاؤں، گٹھنوں، ایڑھیوں، ہاتھ اور انگلیوں کے جوڑوں، اور کہنی میں سوجن، جلن اور گرمی بڑھ جاتی ہے۔
یورک ایسڈ کے بڑھنے کی وجہ میں کھٹی اور گوشت کی خوراک زیادہ استعمال، ورزش نہ کرنا، محنت سے دل چرانا، گردوں کی کمزوری، کینسر یا کیسر کا علاج، طاقت کی ادویات کا استعمال وغیرہ شامل ہیں۔ ان سے اختیاط لازم ہے۔
اس تکلیف میں گرمی ہو یا سردی زیادہ پانی پینے کا احتمام کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یورک ایسڈ پانی میں حل ہو کر نکل جاتا ہے۔
اس کی زیادہ تر دوایاں پیشاب آور اثر رکھتی ہیں۔ جن کے ساتھ پانی زیادہ پینے کی تاکید کی جاتی ہے۔ تا کہ جسم
میں پانی کی کمی نہ ہو۔
علاج۔،۔
صبح ہلکے گرم پانی میں ایک چمچ شہد اور ایک چمچ دیسی ایپل سرکہ ڈال کر پینے سے یورک ایسڈ، کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، چھینکیں سب میں اللہ کے حکم سے شفا ہوتی ہے۔
پرہیز۔،۔
گوشت ہر قسم‘ پالک۔اچار۔گرم مصالحے۔ٹماٹو۔انڈے۔اور چنے کی دال ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے.

01/04/2024

میری حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ کمنٹ پڑھنے والے افراد کے لیے ماہانہ تنخواہ کا بندوبست کیا جائے🤓

Address

Raiwind
NO

Telephone

+923008128640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FANCY BURD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FANCY BURD:

Share

Category