Jaam Imran Rajpoot

02/04/2023

تازی گندم کاشت کار 🤣😂🤣

31/03/2023

بس ھلا لالا. پوری زندگی پر 😀 یوتھیوں 😂

30/03/2023

#پنجاب #پولیس زندہ باد 🤞

19/03/2023

شاہد آفریدی صرف ایک بڑا #پلیر ہی نہیں بلکہ پاکستان کا ایک ہیرو ہیں شاہد آفریدی پاکستان کی پہچان ہے 💓
شاہد آفریدی نے ایسے ایسے #ریکارڈ قائم کی ہے جو ان ریکارڈوں کو توڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
لیکن بس بد قسمتی سے پاکستانیوں نے سیاست کی وجہ سے اس سے نفرت شروع کیا 😪
شاہد آفریدی ہمیشہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہیں اور اس نے #پاکستان کے مفادات کے لیے بہت خدمات سرانجام دی ہیں
اس مشکل وقت میں ہم لالا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
پاکستان کی شان ہے شاہد آفریدی

کون کون کھڑے ہیں لالا کے ساتھ💪🏼💪🏼💪🏼✌

16/03/2023

حسد💔

15/03/2023

فیصل آباد کچہری روڈ کی یہ ویڈیو اس شہر کے ہر سیاستدان کے منہ پر تمانچہ ہے 😭😭😪😪😪

12/03/2023

اگر پولیس والے اچھے سے ڈیوٹی کرتے تو ایسا کبھی بھی نہ ہوتا 🤣😂

08/03/2023

آپ راجن پور میں ہمیشہ بے آوازوں کی مضبوط آواز تھے۔ اللہ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
(محروم)😢

01/03/2023

حریم شاہ کی لیک وڈیو سب دوست انجوائے کریں

28/02/2023

باہر سے آیا مہمان میزبانوں کو تمیز اور اخلاقیات سکھاتے ہوئے ذرہ نہیں پورا سوچیں 🙏🙏🙏🙏🙏

Address

Rajanpur
Rajanpur Vains

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaam Imran Rajpoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category