Sardar Ali Momin Gabol FansClub

Sardar Ali Momin Gabol FansClub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Ali Momin Gabol FansClub, Grocers, Sarafa Bazar Rajanpur, Rajanpur Vains.

نفسیات میں ایک معروف تصور "اوڈیپس کمپلیکس" کہلاتا ہے، جس کے مطابق بعض اوقات بچے لاشعوری طور پر ماں کے ساتھ خصوصی وابستگی...
13/06/2026

نفسیات میں ایک معروف تصور "اوڈیپس کمپلیکس" کہلاتا ہے، جس کے مطابق بعض اوقات بچے لاشعوری طور پر ماں کے ساتھ خصوصی وابستگی اور والد کو ایک حریف کے طور پر محسوس کر سکتے ہیں۔

بعد ازاں وہ والد سے شناخت قائم کرکے اس مرحلے سے گزر جاتے ہیں۔

البتہ حقیقی زندگی کہیں زیادہ پیچیدہ ہوتی ہے۔

گھر کے غیر معمولی حالات، والدین کے باہمی تنازعات، والد کا جارحانہ رویہ، اولاد پر تشدد، یا نوجوان کو ایسی چیزوں سے روکنا جن کے ساتھ وہ شدید جذباتی وابستگی پیدا کر چکا ہو،
بعض اوقات شدید ردِعمل اور نفرت کو جنم دے سکتے ہیں۔

تاہم یہ ضروری نہیں کہ ہر سنگین جرم کے پیچھے یہی عوامل ہوں۔

اسی لیے کروڑ لعل عیسن کے اس افسوسناک واقعے میں حتمی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہوگا،

کیونکہ ابھی تک اصل محرکات سامنے نہیں آ سکے۔

نفسیات اور سماجیات، دونوں کے حوالے سے یہ ایک غیر معمولی کیس ہے۔

سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے عوامل تھے جنہوں نے ایک نوجوان کو اپنے والد کے خلاف اتنا انتہائی قدم اٹھانے پر آمادہ کیا؟

آپ کی کیا رائے ہے؟

پاکستان سب کا لیکن پاکستان کا کوئی نہیں!الجیریا اگر آج آزاد ہے تو پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ہے۔پاکستان ہی کی بدولت آج ...
23/03/2026

پاکستان سب کا لیکن پاکستان کا کوئی نہیں!
الجیریا اگر آج آزاد ہے تو پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ہے۔
پاکستان ہی کی بدولت آج سری لنکا دہشتگردی سے پاک ہے۔
بوسنیا کو آزادی ہماری وجہ سے ملی۔
افغانستان پر جب روس نے قبضہ کیا چالیس لاکھ افغانی ہم نے پالے اپنا لہو دے کر افغانستان کو آزادی دلوائی۔
بوسنیا میں ہم تھے جس کے سربراہ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو چلتے میزائلوں میں ان کے پاس پہنچے۔ بوسنیا کو آزادی ہم نے دلوائی۔
آذربائیجان کے مسلمانوں کو آرمینیہ سے ہم نے بچایا۔
داستان بہت طویل ہے لیکن کسی سے کیا شکوہ کریں۔۔۔ افسوس ہم نے خود اپنے بچوں کو اپنی تاریخ نہیں پڑھائی،،،۔۔۔

24/01/2026
01/01/2026

The Chief return to our house ゚viralシfypシ゚viralシ زمیں زاد Zaffar Makwal

Address

Sarafa Bazar Rajanpur
Rajanpur Vains

Telephone

+923177187427

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Ali Momin Gabol FansClub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category