Mohsin Awan313

Mohsin Awan313 Proud to be a Muslim

یہ نقاب پوش انسان کتنا پیارا ہے ہمیں جب سے شہادت سنی ایسا محسوس ہوا جیسے کوئی اپنا جگر ہم سے جدا ہو گیا۔فلسطین و غزہ کا ...
30/12/2025

یہ نقاب پوش انسان کتنا پیارا ہے ہمیں جب سے شہادت سنی ایسا محسوس ہوا جیسے کوئی اپنا جگر ہم سے جدا ہو گیا۔فلسطین و غزہ کا محافظ شہادت کے عظیم ترین رتبے پر فائز ہوا۔شہادت کا جام توں مجاہدوں کےمقدر میں ہوتاہے۔
خدا حافظ اے میدانِ حق کے شیر! 💔
تمہاری آواز نے ظلم کے قلعوں کو لرزا دیا،
اور تمہاری خاموشی اب تاریخ میں ایک لازوال باب بن گئی ہے۔
تم نے حق کا علم بلند رکھا،
اور ربِ کریم نے تمہیں شہادت کا عظیم رتبہ عطا فرمایا۔
تم گئے نہیں، تم ہمیشہ زندہ رہو گے۔
حماس نے ابو عبیدہ کی شہادت کا اعلان کر دیا۔۔⁦♥️⁩😔

22/08/2025

😔

غزہ میں مزید اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتاسرائیلی فوج نے بتایا کہ اتوار کو جنوبی غزہ میں اس کے دو فوجی ہلاک ہو گئے، جب کہ ای...
28/07/2025

غزہ میں مزید اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت

اسرائیلی فوج نے بتایا کہ اتوار کو جنوبی غزہ میں اس کے دو فوجی ہلاک ہو گئے، جب کہ ایک روز قبل ایک اور فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ان فوجیوں کی ہلاکت خان یونس میں ایک بکتر بند گاڑی کے دھماکے کے نتیجے میں ہوئی۔

فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک سرنگ سے نکلنے والے جنگجو نے نصب شدہ بم سے کیا۔ ایک فوجی افسر اور ایک ریزرو اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے۔

27 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی زمینی کارروائیوں میں اب تک 462 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4y6Sd

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞**اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ...
30/05/2025

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞*

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

21/05/2025

یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما ۔اور پاکستان فوج کے اندر اتنی طاقت اور جرات عطاء فرما کہ فلسطینیوں کی مدد کر سکیں۔

26/03/2025

ہائے فلسطین مسلمان حکمرانوں بیغرتوں اللّٰہ تعالیٰ آپ سے ہی ان کا بدلہ لے گا۔😥😥

22/03/2025

ماشاءاللہ حسن نواز ہمارا سرائیکی شہزادہ نکلا،⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦🇵🇰⁩

صرف چند گھنٹوں میں اسرائیل اور امریکہ نے 4 ممالک پر بمباری کی۔ 400 شہری ہلاک اور 1000 سے زیادہ زخمی۔ پھر بھی ہم دہشت گرد...
20/03/2025

صرف چند گھنٹوں میں اسرائیل اور امریکہ نے 4 ممالک پر بمباری کی۔ 400 شہری ہلاک اور 1000 سے زیادہ زخمی۔ پھر بھی ہم دہشت گرد ہیں۔تعجب ہے مجھے ان جہل لوگوں پر جو امریکہ و اسرائیل یا ان کے حواری یورپ کو انسانیت کا علمبردار سمجھتے ہیں۔جو کہتے ہیں انسانی حقوق سہی معنوں میں صرف یورپ اور امریکہ ہی ادا کر رہے ہیں۔اور مسلمانوں کو دہشگرد ہونے کا تعنہ دیتے ہیں۔اور بہت زیادہ تعجب ہے اور افسوس ہے مجھے ان بیغرتوں پر بھی جو امریکہ کی غلامی میں آ کر مسلمان ہو کر بھی مسلمانوں پر ہوتے ظلم پر تماشائی بنے ہوئے ہیں

15/03/2025

عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم عمران خان

10/03/2025

فاتح شام شہزادہ احمد الشرع♥️☺️

08/03/2025

ماشاءاللہ پشتو میں دل کو چھونے والا خوبصورت کلام ۔

Address

Fazilpur
Rajanpur Vains

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Awan313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category