21/10/2025
مسن کالونی مرغائی شہر ۔
مسن برادری مرغائی شہر کی طرف سے سابق چیئرمین سید منور حسین شاہ بخاری کا مسن کالونی مرغائی شہر آمد پر بھرپور استقبال کیا گیا اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ۔۔۔
❤️