Ashwyn

Ashwyn Infused With Nature's Botanicals.

مجرب نسخہ برائے ہاتھ پاؤں کی جلنجگر کی گرمی دور کرتا ہےہاتھ پاؤں کی جلن، جسم کی حدت اور بے چینی میں مفیددماغ کو ٹھنڈک او...
04/06/2025

مجرب نسخہ برائے ہاتھ پاؤں کی جلن
جگر کی گرمی دور کرتا ہے
ہاتھ پاؤں کی جلن، جسم کی حدت اور بے چینی میں مفید
دماغ کو ٹھنڈک اور سکون دیتا ہے
گرمی کے دانوں، پیشاب کی جلن، اور نیند کی کمی میں بھی مؤثر
ھوالشافی--/
پودینہ خشک 10 گرام
سعد کوفی 10 گرام
گاؤزبان خشک 10 گرام
چینی یا شہد حسب ذائقہ
پانی دو کپ
ترکیب:-
تمام جڑی بوٹیاں ہلکے پانی سے دھو کر ایک برتن میں ڈالیں
دو کپ پانی میں جوش دیں، یہاں تک کہ ایک کپ رہ جائے
چھان کر حسب ذائقہ چینی یا شہد ملا کر نیم گرم پی لیں
خوراک:-
روزانہ صبح نہار منہ ایک کپ
شدید جلن ہو تو شام کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
مدت:
15 سے 20 دن مسلسل استعمال کریں

ادرک (Ginger) ایک نہایت مفید جڑی بوٹی ہے جسے صدیوں سے طبِ یونانی، آیورویدک، چینی طب اور دیسی علاج میں استعمال کیا جا رہا...
04/06/2025

ادرک (Ginger) ایک نہایت مفید جڑی بوٹی ہے جسے صدیوں سے طبِ یونانی، آیورویدک، چینی طب اور دیسی علاج میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے بے شمار فوائد ہیں، جو درج ذیل ہیں:

🌿 ادرک کے اہم فوائد:

1. نظامِ ہاضمہ کی بہتری

بھوک بڑھاتا ہے

بدہضمی، گیس، اپھارہ اور متلی میں مفید

پیٹ کے درد کو کم کرتا ہے

2. مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے

وائرل انفیکشنز جیسے نزلہ، زکام اور کھانسی میں مؤثر

جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دیتا ہے

3. سردی و زکام میں آرام

ادرک کا قہوہ نزلہ و زکام میں بہت مفید ہے

بلغم کو خارج کرتا ہے

4. جوڑوں کے درد اور سوزش میں فائدہ مند

سوزش (Inflammation) کو کم کرتا ہے

گٹھیا (Arthritis) اور پٹھوں کے درد میں آرام دیتا ہے

5. دل کے لیے مفید

کولیسٹرول کو کم کرتا ہے

خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے

دل کے دورے کے خطرات کو کم کرتا ہے

6. ذہنی تناؤ اور سردرد میں کمی

ادرک چائے یا قہوہ ذہنی سکون فراہم کرتا ہے

مائگرین اور سر درد میں مفید

7. کینسر سے بچاؤ میں ممکنہ کردار

کچھ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ادرک میں اینٹی آکسیڈنٹس کینسر کے خلاف اثر رکھتے ہیں

8. جنسی کمزوری میں فائدہ

جنسی طاقت کو بڑھاتا ہے

خون کی روانی بہتر کرنے کی وجہ سے عضو تناسل میں سختی اور طاقت میں بہتری لاتا ہے

9. وزن کم کرنے میں مددگار

میٹابولزم کو تیز کرتا ہے

چربی گھلانے میں مدد دیتا ہے

10. قے اور متلی میں مفید

خاص طور پر حمل کے دوران متلی یا سفر کے دوران موشن سکنس میں مفید

---

🔥 استعمال کے چند عام طریقے:

ادرک قہوہ (ادرک + شہد + لیموں)

ادرک کا پانی یا عرق

سالن یا کھانوں میں شامل کرنا

خشک ادرک (سونٹھ) کا سفوف

خاوند و بیوی کی جنسی ضروریات کی پہچان اور ان کا احترام! -شادی وہ آئینہ ہے جس میں انسان پہلی بار اپنی ذات کو مکمل دیکھتا ...
01/06/2025

خاوند و بیوی کی جنسی ضروریات کی پہچان اور ان کا احترام! -

شادی وہ آئینہ ہے جس میں انسان پہلی بار اپنی ذات کو مکمل دیکھتا ہے۔اس میں محض دو جسموں کا نہیں، دو نفوس، دو جذباتی کائناتوں،اور دو روحانی تسلسلوں کا ملاپ ہوتا ہے۔ مگر افسوس، کہ اکثر یہ آئینہ ٹوٹ جاتا ہے. اور ٹوٹتا بھی ہے وہاں، جہاں کوئی ایک اپنی جنسی فطرت کو دوسرے پر مسلط کرتا ہے یا دوسرا اس کی خاموش چیخوں کو سننے سے انکار کر دیتا ہے۔

اسلام نے ازدواجی تعلق کو صرف نکاح کے کاغذ پر نہیں چھوڑا، بلکہ اسے "لباس" کے استعارے سے بیان کیا. ایسا لباس جو انسان کو ڈھانپتا بھی ہے، سجاتا بھی ہے، اور سردی گرمی میں تحفظ بھی دیتا ہے۔ مگر آج یہی لباس بعض جوڑوں کے لیے قید، تکلیف، یا بے حس لمس بن چکا ہے۔

کیوں؟

کیونکہ ہم نے "جسمانی تعلق" کو صرف ایک وقتی ضرورت، مرد کی شدت، یا عورت کی شرم تک محدود کر دیا, اس کی روحانی اور نفسیاتی گہرائی کو سمجھا ہی نہیں۔

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

"أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا، وخياركم خياركم لنسائهم" (ترمذی: 1162)

یعنی ایمان میں کامل وہ ہے جو اخلاق میں بہترین ہو، اور تم میں بہترین وہ ہے جو اپنی بیوی کے لیے بہترین ہو۔

اس حدیث کو نکاح کے خطبوں میں تو پڑھا جاتا ہے، مگر بستر پر اس کی روشنی مدھم ہو جاتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ نکاح صرف معاہدہ ہے، جب کہ حقیقت میں یہ ایک ذمہ داری ہے. اور اس ذمہ داری کا سب سے نازک، خاموش، مگر اہم ترین پہلو جنسی ہم آہنگی ہے۔

شوہر کی فطرت میں طلب، تسلط اور جذبہ نسبتاً شدید ہوتا ہے، مگر عورت کی فطرت میں حیا، نرمی، اور تدریج ہے۔ ان دو متضاد لیکن ہم آہنگ فطرتوں کے درمیان اگر ایک ربط، ایک سمجھ بوجھ، اور ایک اعتدال نہ ہو، تو یہیں تعلق عزت کا نہیں، آزمائش کا ذریعہ بن جاتا ہے۔

فقہا نے صراحت سے بیان کیا ہے کہ بیوی کا حق ہے کہ شوہر اس کی جنسی ضرورت پوری کرے۔

امام ابن حزم رحمہ اللہ المحلٰی میں لکھتے ہیں:

"فرض على الرجل ج**ع امرأته التي تزوجها يوفيها حقها في ذلك"

یعنی شوہر پر فرض ہے کہ وہ اپنی بیوی کی جنسی ضرورت پوری کرے اور اس کا حق ادا کرے۔

یہ بات اکثر مرد بھول جاتے ہیں، کہ عورت صرف ج**ع کی فاعل نہیں، بلکہ اس کی "تسکین" اور "تسلیم" دونوں ضروری ہیں۔

نبی اکرم ﷺ نے صاف ارشاد فرمایا کہ:

"مرد بیوی سے ایسا تعلق نہ رکھے جیسے جانور، بلکہ اس میں بوسہ، بات، اور محبت ہو"

"لا يقع أحدكم على امرأته كما تقع البهيمة، وليكن بينهما رسول." (الطبرانی، صحیح الجامع)

دوسری طرف، عورت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ مرد کی جنسی طلب، صرف شہوت نہیں، بلکہ بعض اوقات اس کے لیے ذہنی سکون، جذباتی توازن، اور روحانی قرار کا ذریعہ ہوتی ہے۔

ماہرین نفسیات لکھتے ہیں کہ مرد جب "جنسی طور پر نظر انداز" ہوتا ہے، تو اس کا رویہ جارحانہ، غصہ ور، یا لا تعلق ہو جاتا ہے, وہ "محبت" کے اشارے کے بجائے "ردعمل" میں جیتا ہے۔

اسی طرح، عورت کو جب صرف جسم سمجھا جائے، اور اس کے جذبات، احساسات، یا طبیعت کا خیال نہ رکھا جائے، تو اس کی خود اعتمادی مجروح ہوتی ہے، وہ نفرت یا سرد مہری کا شکار ہو جاتی ہے۔ اور یہی دونوں محرکات، پھر طلاق، بے وفائی، یا ناپسندیدہ علیحدگی جیسے انجام تک لے جاتے ہیں۔

اسلام نے دونوں کو "ایک دوسرے کا لباس" قرار دیا، یعنی ایک دوسرے کے راز، کمزوریاں، ضروریات، اور خواہشات کو سمجھنے والا,

"هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ" (البقرۃ: 187) یعنی تم ان کا لباس ہو اور وہ تمہارا۔

اس تعلق کی کامیابی کا راز "سمجھنے" میں ہے, نہ صرف زبان کی بات، بلکہ بدن کی زبان، رویوں کی خاموشی، اور جذبوں کے پیچھے چھپے سچ کو محسوس کرنے میں۔

بیوی کا چپ رہنا، ہرگز رضا کی دلیل نہیں۔ اور شوہر کا زیادہ مانگنا، ہرگز بداخلاقی نہیں, جب تک دونوں کے درمیان احساس کا پل سلامت ہو۔

ہماری معاشرتی تربیت میں یہ سکھایا ہی نہیں گیا کہ "جنسی تعلق" بھی ادب، علم، اور محبت کا متقاضی ہوتا ہے۔ ہمیں یا تو حیاء کی آڑ میں چپ رہنے کی تربیت دی گئی، یا بے شرمی کی راہوں پر چلنے کی آزادی۔ اعتدال، جو سنت ہے، وہ کہیں کھو گیا۔

بیوی کو چاہیے کہ شوہر کی خاموشی، تنہائی، یا معمولی چڑچڑاہٹ کو محسوس کرے, ممکن ہے وہ جسمانی قربت کا طلبگار ہو، مگر لفظوں میں اظہار نہ کر پا رہا ہو۔

شوہر کو چاہیے کہ بیوی کے مزاج، تھکن، بیماری، یا نفسیاتی دباؤ کو سمجھے, ممکن ہے وہ اس لمحے میں ج**ع سے گریز کر رہی ہو، تو یہ اس کی توہین نہیں بلکہ فطرت ہے۔

اسی لیے نبی کریم ﷺ نے عورت کو بھی تاکید فرمائی:

"إذا دعا الرجل امرأته إلى فراشه فأبت فبات غضبان، لعنتها الملائكة حتى تصبح" (بخاری و مسلم)

’’اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ انکار کرے اور وہ رات غصے میں گزارے تو فرشتے صبح تک اس پر لعنت بھیجتے رہیں گے۔‘‘ (بخاری و مسلم)

لیکن ساتھ ہی فقہاء نے یہ بھی لکھا کہ اگر عورت کو عذر ہو, مثلاً بیماری، حیض، یا شدید تھکن, تو اس پر یہ وعید لاگو نہیں ہوتی۔

یعنی اسلام نے مرد کو "حقِ زوجیت" دیا، مگر عورت کو "عزتِ نفس" کا درجہ بھی دیا۔دونوں کی فطرت کا لحاظ رکھا۔

کامیاب ازدواجی زندگی کی بنیاد اس بات پر ہے کہ شوہر اور بیوی دونوں ایک دوسرے کی "ضرورت" کو "بوجھ" نہ سمجھیں، بلکہ اسے "محبت کا پیغام" جانیں۔

جنسی تعلق صرف ایک عمل نہیں, یہ محبت کا اظہار، اعتماد کی علامت، اور روحانی قربت کا ذریعہ ہوتا ہے۔ جب یہ تعلق جسم سے آگے روح، دل اور احترام تک جائے, تو پھر وہی نکاح جنت کی سیڑھی بن جاتا ہے۔

ورنہ وہی بستر, جہاں "محبت کا فرشتہ" اترتا ہے,"ناگواری کا شیطان" مسکرا کر بیٹھ جاتا ہے۔

ہوالشافی مردانہ بانجھ پن مرد کی منی میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اس کے لیے مریض کا ضعف الباہ یا کمزور ہونا ضر...
24/05/2025

ہوالشافی مردانہ بانجھ پن
مرد کی منی میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اس کے لیے مریض کا ضعف الباہ یا کمزور ہونا ضروری نہیں ہوتا
اقسام
دو قسمیں ہیں
1 مردانہ بانجھ پن عارضی
2 مردانہ بانجھ پن اصلی
وجوہات
خصیوں کا پیدائشی طور پر نہ ہونا یا جوف شگم فوطوں میں نہ اترنا یا پیدائش کے بعد کٹ جانا یا پیشاب کی نالی کے زخم وغیرہ سے بے کار ہو جانا منی کی دونوں نالیوں کا بند ہونا
مذی اور خزانہ منی کے مخصوص امراض جن سے ویرج کے کیڑے ہلاک ہو جاتے ہیں غرض منی کا نہ ہونا یا اس میں منی کے کیڑوں کافدان ۔آلہ تناسل کا موجود نہ ہونا یا عضو مخصوص کا چھوٹا ہونا
عدم انزال (aspermia)
اس مرض میں انزال کے وقت منی کا اخراج نہیں ہوتا اور شہوت بجھ جاتی ہے اس مرض کی دو صورتیں ہوا کرتی ہیں

1 ویرج کا سرے سے پیدا ہی نہ ہونا
2 کسی طبی مزاحمت کی وجہ سے خارج نہیں ہو سکتی ایسے مریض میں قوت مردانہ ختم ہو جاتی ہے بعض دفعہ غیر انزال مشق سے بھی یہ مرض ہو جاتا ہے کبھی ڈر ۔خوف۔فکر اندیشہ ۔وغیرہ کے آپریش وغیرہ سے بھی یہ عارضہ ہو جاتا ہے
علامات
مندرجہ بالا اسباب ہوتے ہیں عورت کے صحت مند ہونے باوجود بچہ پیدا نہیں ہوتا کیونکہ عدم انزال یا انزال کے باوجود ویرج میں اولاد پیدا کرنے والے کیڑے نہیں ہوتے آتشک کے مریضوں میں مردانہ بانجھ پن دو طرح سے پیدا ہوتا ہے ایک تو اس مرض کے زہریلےاثرات سے ویرج کے کیڑے تلف ہو جاتے ہیں ورم خصیہ کے اندر ورم اور گما (گھانٹھ) پیدا ہو کر خصیہ بے کار اور نکما ہو جاتا ہے اس طرح سوزاک سے بھی ویرج کے کیڑے تلف ہو جاتے ہیں دق سے بھی اس قسم کے نتائج پیدا ہو جاتے ہیں سرطان اور ام خصیہ سے بھی یہ مرض پیدا ہو جاتا ہے
ویرج کے کیڑے نہ ہونا
اس تناسلی نقص کا نام ہے جب ویرج کے کیڑے منی کے اندر موجود ہوں اور اولاد پیدا کرنے کی اہلیت ہو مگر کچھ خارجی اسباب کے باعث ویرج منزل مقصود تک نہ پہنچ سکے اور ویرج کے کیڑے کی عورت کے انڈے کے ساتھ کسی طرح ملاقات نہ ہو سکے
مرد کے اندر اس قسم کے اسباب موجود ہوں جو فعل ملاپ کو مقدم طور پر اور فعل تناسل کو ثانوی طور پر سر انجام نہ ہونے دیں جیسے عضو تناسل کا نقص عضو تناسل کو چھوٹا پن حشفہ (سپاری) امراض پیشاب کے سوراخ کا پیدائشی طور عضو مخصوص کی نچلی طرف ہونا پیشاب کے سوراخ کا پیدائشی طور پر عضو مخصوص کی پیٹھ پر ہونا یا مرض ہائیڈروسیل(فوطوں کی تھیلی میں پانی اترنا ) ہرنیا موٹاپا وغیرہ
بعض اوقات مردانہ بانجھ پن عارضی عورت کی طرف سے بھی ہو سکتا ہے یعنی مرد کی منی تو صیح اور سالم ہو مگر عورت کے اندر اس قسم کے نقص موجود ہوں تو کہ یا تو بضیہ بشریہ(انڈہ) موجود نہ ہو ویرج کے کیڑوں کی ملاقات نہ ہو سکے مگر ان صورتوں میں عدم تناسل کا مرد ذمہ دار نہیں یہ نسوانی نقص ہے جس کا تعلق امراض زنانہ سے ہے اس نسوانی نقص کو زنانہ بانجھ پن کہتے ہیں

نوٹ

کئی ایک جنسی غلطیوں کی وجہ سے بعض مردوں کی منی میں حمل ٹھہرنے والے حیوانات مونیہ(اولاد کے کیڑے ) موجود نہیں ہوتے لیکن ان کا ویرج دیکھنے میں ٹھیک معلوم ہوتا ہے ایسی حالتوں میں اگر انہیں اولاد کی خواہش ہو تو باقاعدہ علاج کرانے سے کیڑے پیدا ہوسکتے ہیں ان حالات میں کسی اچھے حکیم سے مشورہ کرنا چاہیے ویرج کے متعلق کوئی بھی شکایت ہو تو دیسی حکیم سے رابطہ کرنا چاہیے
نوٹ
یہ کیڑے مرد کے 14 یا 15 سال سے بنانا شروع ہو جاتے ہیں مگر اس وقت پختہ اور چست نی ہوتے یہ عمر کے 18 سال میں مکمل طور پر پکنے لگ جاتے ہیں
یہ وہ کیڑے ہیں جن سے آپ اولاد کے قابل ہو جاتے ہیں اور بھائی یہ کیڑے آپ کے اندر ہونا ضروری ہے

عام طور پر جب شادی کئے کچھ عرصہ گزرجاتا ہے اور اولاد نہیں ہوتی تو اس کا عارضہ کا الزام عورت پر لگایا جاتا ہے اس بہانہ سے دوسری یا تیسری شادی کر لی جاتی ہے مگر دوسری شادی کی رائے دینے سے پہلے معالج کو شوہر اور بیوی دونوں کا اچھی طرح طبی امتحان کر لینا چاہئے

الحمداللہ سالوں سے مطب میں سالوں پرانے بانجھ پن مریضوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی100% مقوی پاوڈر ہربل شافی دوا ہے ہمارے پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دوا مرض کے مطابق مل جاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں اپنے کئی سالوں کے تجربات کے بعد دوا مقوی پاوڈر تیار کی ہے جو
مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
مقوی پاوڈر دوا صرف مردانہ امراض کے لیے بنائی گی ہے
سپرم اکاؤنٹ یا موٹائل کی کمی، منی پتلی، زیرو ایکٹیو موٹئیلٹی و بانجھ پن کے لیے خاص ہربل دوا مقوی پاوڈر تیار کی ہے

علاج
سب سے پہلے اس بات کی تشخیص ضروری ہے مردانہ بانجھ پن حقیقی ہے یا ثانوی اس غرض سے مرد کے ویرج کا ایک قطرہ لے کر خوردبین کے ذریعے معائینہ کرنا چاہئے اگر حیوانات منویہ(ویرج کے کیڑے )کافی تعداد میں موجود ہوں اور مضبوط ہوں اور ان کی حرکات چست و طاقت ور ہوں تو اس صورت میں مردانہ بانجھ پن اصلی نہیں ہیں
دوسری صورت میں اگر ویرج کے کیڑے ویرج کے اندر موجود نہیں تو اسے مردانہ بانجھ پن اصلی سمجھنا
چاہیے

سالوں سے یہ دوا ہماری مقوی پاوڈر مردانہ یونانی پروڈکٹس حد سے زیادہ مایوس جوڑوں کو اولاد جیسی نعمت سے نواز رہی ہیں الحمدللہ

مقوی پاوڈر کے تین ہفتوں کے استعمال سے مستقل طور پر شفاء ہو جاتی ہے

نوٹ، جولوگ جراثیم کی کمی کی وجہ سے اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں علاج کرواکے تھک گئے ہیں کہی سے فائدہ نہیں ہوا ناامیدہوگئےہیں ایک مرتبہ ہمارا کورس استعمال کریں انشاءاللہ مایوس نہیں ہوگے پوسٹ لگانے کا مقصد صرف یہ ہے جو میرے مسلمان بھائی دور ہیں وہ بھی اولاد جیسی نعمت سے محروم نہ رہیں دعاہے اللہ تعالیٰ ہر مسلمان بہن بھائی کو اولاد جیسی نعمت سے نوازے آمین ثمہ آمین
کجھ اور امراض -بواسیر - دمہ کا کامیاب علاج -کالایرقان -جوڑوں کادرد -مردانہ کمزوری -لیکوریا -حیض -جسمانی کمزوری
دعاگو ،حکیم مراد علی رضوی
واٹس ایپ نمبر
03228608561

معجون قوت بہار جوانی یہ صرف شادی شدہ افراد کیلئے ہے معجون قوت بہار جوانی شادی شدہ حضرات کیلٸے ایک بہترین اور لاجواب معجو...
24/05/2025

معجون قوت بہار جوانی
یہ صرف شادی شدہ افراد کیلئے ہے معجون قوت بہار جوانی شادی شدہ حضرات کیلٸے ایک بہترین اور لاجواب معجون ہیں جو آپ کی ازدواجی زندگی کی ہرقسم جنسی اور اعصابی مساٸل کیلٸے تیر بہدف دوا ہے ہر قسم کیمیکل سے پاک خالص جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ہے جو سختی اور انتشار کی کمی صرف ایک ہی خوراک سے ہی دور کرتا ہےٹائمنگ میں بے انتہا اضافہ کرتاہے
ڈھیلاپن ختم کرتا ہے۔۔دماغی اعصابی عضلاتی کمزوری کو ختم کرتاہے۔۔قوت باہ کیلے اکسیر کا درجہ رکھتاہے۔۔تباہ حال نوجوانوں کیلے نئی امید ہے۔۔ایک سے زائد شادی والوں کیلےبہت ہی بہترین ہےبڑی عمر والے حضرات اسے استعمال کرکے اللہ کےفضل سے جوانی دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔معدے کو درست کرتاہے دودھ زیادہ ہاضم کرتاہے جوڑ درد جسمانی درد کیلئے مفید ہے
چہرے کی رنگت کو سرخ سفید کرتا ہے
فوری اثر کرنے والا معجون ہے
خوراک صرف چنے کے برابر استعمال کریں سختی انتشار اور
بہتر ٹاٸمنگ کے ساتھ ازدواجی زندگی کا لطف اٹھائیں
1-جراثیم کی کمی یا جراثیم زیرو فیصد ہیں جراثیم کا کامیاب علاج ہے
2-بواسیر خونی ہو یا بادی بواسیر جیسی موذی مرض سے صرف تین خوراکوں میں نجات پائیں
3-پتھری گردے میں ہویامثانے میں پتھری کامیاب علاج ہے
دعا گو-حکیم مراد علی رضوی
واٹس ایپ نمبر
03228608561

لہسن: ایک طاقتور قدرتی علاجلہسن دنیا بھر کے کھانوں میں استعمال ہونے والا ایک لازمی جزو ہے، لیکن یہ صرف ذائقہ بڑھانے کے ل...
24/05/2025

لہسن: ایک طاقتور قدرتی علاج

لہسن دنیا بھر کے کھانوں میں استعمال ہونے والا ایک لازمی جزو ہے، لیکن یہ صرف ذائقہ بڑھانے کے لیے نہیں جانا جاتا بلکہ صدیوں سے اس کے طبی فوائد بھی تسلیم کیے جاتے ہیں۔ روزانہ ایک لونگ کچا لہسن کھانے سے صحت پر حیرت انگیز مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ آپ کی مجموعی صحت کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے۔

1. مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے

لہسن میں ایک طاقتور جزو الیسن (Allicin) پایا جاتا ہے، جو اینٹی بیکٹیریل، اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل خصوصیات رکھتا ہے۔ یہ جسم کو مختلف بیماریوں، خاص طور پر نزلہ، زکام اور دیگر انفیکشنز سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

2. دل کی صحت بہتر بناتا ہے

لہسن قدرتی طور پر دل کی صحت کے لیے مفید ہے۔ یہ خراب کولیسٹرول (LDL) کو کم اور اچھے کولیسٹرول (HDL) کو بڑھاتا ہے، جس سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ خون کی نالیوں کو پُرسکون کر کے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے، جو دل کے دورے اور فالج سے بچاؤ کے لیے ضروری ہے۔

3. جسم سے زہریلے مادے خارج کرتا ہے

لہسن قدرتی ڈیٹاکسیفائر کے طور پر کام کرتا ہے، یعنی یہ جسم سے نقصان دہ دھاتوں اور زہریلے مادوں کو نکالنے میں مدد دیتا ہے۔ اس میں موجود سلفر مرکبات جگر کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں، جس سے مجموعی صحت میں بہتری آتی ہے۔

4. سوزش کو کم کرتا ہے

لہسن اینٹی انفلامیٹری خصوصیات رکھتا ہے، جو جسم میں مستقل سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ جوڑوں کے درد، گٹھیا، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں جیسے مسائل میں مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

5. بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے، لہسن بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ انسولین کی حساسیت کو بہتر بنا کر خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

6. ہاضمے کو بہتر بناتا ہے

لہسن ہاضمے کے لیے بھی مفید ہے۔ یہ معدے میں مفید بیکٹیریا کی افزائش کو فروغ دیتا ہے اور نقصان دہ بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے، جس سے گیس، پیٹ درد اور بدہضمی جیسے مسائل میں کمی آتی ہے۔

7. جلد کی صحت میں بہتری لاتا ہے

لہسن میں اینٹی آکسیڈنٹس اور قدرتی ڈیٹاکسیفائنگ خصوصیات موجود ہیں، جو جلد کو صاف اور چمکدار بناتے ہیں۔ یہ خون کو صاف کرتا ہے، جس سے چہرے کے کیل مہاسے کم ہوتے ہیں اور جلد کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔

8. دماغی صحت کو محفوظ رکھتا ہے

لہسن میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دماغی خلیات کو فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے بچاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، یہ الزائمر اور ڈیمنشیا جیسے دماغی امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

9. وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے

لہسن میٹابولزم کو تیز کر کے چربی جلانے میں مدد کرتا ہے اور بھوک کو کم کرنے میں معاون ہوتا ہے، جس سے وزن کو بہتر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

نتیجہ

لہسن قدرتی طور پر ایک حیرت انگیز دوا ہے، جو مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور مجموعی صحت میں بہتری کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اپنی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو روزانہ ایک لونگ کچا لہسن کھانے کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے پر غور کریں۔

کیا آپ بھی لہسن کا استعمال باقاعدگی سے کرتے ہیں؟

دار چینی اور شہد ادویات کی کمپنیاں اس کو پسند نہیں کریں گی۔  شہد اور دار چینی کے بارے میں حقائق:   یہ پایا جاتا ہے کہ شہ...
22/05/2025

دار چینی اور شہد
ادویات کی کمپنیاں اس کو پسند نہیں کریں گی۔ شہد اور دار چینی کے بارے میں حقائق:
یہ پایا جاتا ہے کہ شہد اور دار چینی کا مرکب زیادہ تر بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے۔ شہد دنیا کے بیشتر ممالک میں پیدا ہوتا ہے۔ آج کل کے سائنسدان بھی شہد کو ہر قسم کی بیماریوں کے لیے انتہائی موثر دوا قرار دیتے ہیں۔ شہد کو بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے استعمال کیا جا سکتا ہے جو کہ ایک پلس بھی ہے۔ آج کی سائنس کہتی ہے کہ شہد میٹھا ہونے کے باوجود جب اسے صحیح مقدار میں دوا کے طور پر لیا جائے تو یہ ذیابیطس کے مریضوں کو بھی نقصان نہیں پہنچاتا۔ مغربی سائنسدانوں کی تحقیق:

دل کے امراض:
شہد اور دارچینی کے پاؤڈر کا پیسٹ بنا کر جیلی اور جیم کی بجائے ٹوسٹ پر ڈالیں اور اسے باقاعدگی سے ناشتے میں کھائیں۔ یہ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور ممکنہ طور پر کسی کو ہارٹ اٹیک سے بچا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہاں تک کہ اگر آپ پر پہلے ہی حملہ ہو چکا ہے تو مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو اگلے حملے سے میلوں دور رکھا جا سکتا ہے۔ دار چینی شہد کا باقاعدہ استعمال دل کی دھڑکن کو مضبوط کرتا ہے۔ دنیا بھر میں، مختلف نرسنگ ہومز نے مریضوں کا کامیابی سے علاج کیا ہے اور پایا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ شریانیں اور رگیں اپنی لچک کھو دیتی ہیں اور بند ہو جاتی ہیں۔ شہد اور دار چینی شریانوں اور رگوں کو زندہ کرتے ہیں۔

آرتھرائٹس گٹھیا:
گٹھیا کے مریض ایک کپ گرم پانی میں دو کھانے کے چمچ شہد اور ایک چھوٹا چمچ دار چینی کا پاؤڈر ملا کر پینے سے فائدہ ہو سکتا ہے۔ روزانہ لینے سے دائمی گٹھیا بھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جب ڈاکٹروں نے اپنے مریضوں کا علاج ناشتے سے پہلے ایک کھانے کا چمچ شہد اور آدھا چائے کا چمچ دارچینی پاؤڈر کے مرکب سے کیا تو انہیں معلوم ہوا کہ ایک ہفتے کے اندر (200 افراد میں سے ) عملی طور پر 73 مریض درد سے مکمل طور پر آرام کر چکے ہیں -- اور ایک ماہ کے اندر زیادہ تر مریض چلنا شروع نہیں کر سکتے تھے کیونکہ وہ بغیر کسی بیماری کے چل پھر سکتے تھے۔ درد

مثانے کے انفیکشن:
دو کھانے کے چمچ دار چینی کا پاؤڈر اور ایک چائے کا چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر پی لیں۔ یہ مثانے میں موجود جراثیم کو ختم کر دیتا ہے.... کون جانتا تھا؟

کولیسٹرول:
کولیسٹرول کے مریض کو 16 اونس چائے کے پانی میں دو کھانے کے چمچ شہد اور تین چائے کے چمچ دار چینی کا پاؤڈر ملا کر دو گھنٹے کے اندر خون میں کولیسٹرول کی سطح کو 10 فیصد تک کم کر دیتا ہے۔ جیسا کہ گٹھیا کے مریضوں کے لیے ذکر کیا گیا ہے، جب دن میں تین بار لیا جائے تو کوئی بھی دائمی کولیسٹرول ٹھیک ہو سکتا ہے۔ مذکورہ جرنل کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق روزانہ کھانے کے ساتھ خالص شہد لینے سے کولیسٹرول کی شکایات دور ہوجاتی ہیں۔

نزلہ کولڈ :
عام یا شدید نزلہ زکام میں مبتلا افراد کو ایک چمچ نیم گرم شہد کے ساتھ 1/4 چمچ دار چینی کا پاؤڈر تین دن تک روزانہ استعمال کرنا چاہیے۔ یہ عمل زیادہ تر دائمی کھانسی، نزلہ، اور ہڈیوں کو صاف کرے گا، اور یہ مزیدار بھی ہے!

خراب پیٹ:
دار چینی کے پاؤڈر کے ساتھ شہد پینے سے پیٹ کا درد ٹھیک ہوتا ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ معدے کے السر کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔

گیس اپھارہ :
پاک و ہند اور جاپان میں ہونے والی تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد کو دار چینی کے پاؤڈر کے ساتھ ملا کر کھانے سے معدے کی گیس سے نجات ملتی ہے۔

مدافعتی نظام:
شہد اور دار چینی کے پاؤڈر کا روزانہ استعمال مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور جسم کو بیکٹیریل اور وائرل حملوں سے بچاتا ہے۔ سائنسدانوں نے پایا ہے کہ شہد میں مختلف وٹامنز اور آئرن بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ شہد کا مستقل استعمال بیکٹیریل اور وائرل بیماریوں سے لڑنے کے لیے خون کے سفید خلیوں (جہاں ڈی این اے ہوتا ہے) کو تقویت دیتا ہے۔

بدہضمی:
دار چینی کا پاؤڈر کھانے سے پہلے دو کھانے کے چمچ شہد پر چھڑکنے سے تیزابیت دور ہوتی ہے اور بھاری بھرکم کھانے ہضم ہوتے ہیں۔

انفلوئنزا:
ماہرین صحت نے ثابت کیا ہے کہ شہد میں ایک قدرتی 'اجزاء' پایا جاتا ہے جو انفلوئنزا کے جراثیم کو مار کر مریض کو فلو سے بچاتا ہے۔

لمبی عمر:
شہد اور دارچینی کے پاؤڈر سے بنی چائے کو باقاعدگی سے پیا جائے تو بڑھاپے کی تباہ کاریوں کو روکتا ہے۔ چائے بنانے کے لیے چار چمچ شہد، ایک چائے کا چمچ دار چینی کا پاؤڈر اور تین کپ ابلتے ہوئے پانی کا استعمال کریں۔ دن میں تین سے چار بار 1/4 کپ پیئے۔ یہ جلد کو تروتازہ اور ملائم رکھتا ہے اور بڑھاپے کو روکتا ہے۔ زندگی کا دورانیہ بڑھتا ہے اور یہاں تک کہ 100 سال کا بچہ بھی 20 سال کے بچے کے کام کرنا شروع کر دیتا ہے۔

گلے کی خراش یا گلے میں خراش:
جب گلے میں خراش گدگدی ہو یا جلن ہو تو ایک چمچ شہد لیں اور ختم ہونے تک گھونٹ لیں۔ ہر تین گھنٹے بعد اس وقت تک دہرائیں جب تک کہ گلے میں علامات نہ ہوں۔

پمپلز کیل مہاسوں پھنسی :
تین کھانے کے چمچ شہد اور ایک چائے کا چمچ دار چینی پاؤڈر کا پیسٹ۔ اس پیسٹ کو سونے سے پہلے دموں پر لگائیں اور اگلی صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ جب دو ہفتوں تک روزانہ کیا جائے تو یہ تمام دانے جڑوں سے دور کر دیتا ہے۔

جلد کے انفیکشن:
شہد اور دار چینی کے پاؤڈر کو برابر حصوں میں ملا کر متاثرہ حصوں پر لگانے سے ایگزیما، داد اور جلد کے تمام قسم کے انفیکشن ٹھیک ہوتے ہیں۔

وزن میں کمی:
روزانہ صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے اور خالی پیٹ اور رات کو سونے سے پہلے شہد اور دار چینی کا پاؤڈر ایک کپ پانی میں ابال کر پی لیں۔ جب اسے باقاعدگی سے لیا جائے تو یہ سب سے زیادہ موٹے شخص کا وزن بھی کم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس مکسچر کو باقاعدگی سے پینا جسم میں چربی کو جمع نہیں ہونے دیتا، حالانکہ انسان زیادہ کیلوریز والی خوراک کھا سکتا ہے۔

کینسر:
جاپان اور آسٹریلیا میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معدے اور ہڈیوں کے جدید کینسر کا کامیابی سے علاج کیا گیا ہے۔ اس قسم کے کینسر کے مریض روزانہ ایک چمچ شہد میں ایک چمچ دار چینی کا پاؤڈر ملا کر ایک ماہ تک دن میں تین بار لیں۔

تھکاوٹ:
حالیہ مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ شہد میں موجود شکر جسم کی طاقت کے لیے نقصان دہ ہونے کے بجائے زیادہ مددگار ہے۔ بزرگ شہری جو شہد اور دار چینی کا پاؤڈر برابر حصوں میں لیتے ہیں وہ زیادہ چوکس اور لچکدار ہوتے ہیں۔ تحقیق کرنے والے ڈاکٹر ملٹن کا کہنا ہے کہ آدھا کھانے کا چمچ شہد ایک گلاس پانی میں ڈال کر دار چینی کا پاؤڈر چھڑک کر پینے سے بھی جب جسم کی قوت مدافعت کم ہونے لگتی ہے، جب روزانہ برش کرنے کے بعد اور سہ پہر تین بجے کے قریب لیا جائے تو ایک ہفتے کے اندر اندر جسم کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے۔

بدبودار سانس:
جنوبی امریکہ کے لوگ صبح سویرے پہلے گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ شہد اور دار چینی کا پاؤڈر ملا کر گارگل کریں تو ان کی سانس دن بھر تروتازہ رہتی ہے۔

سماعت کا نقصان:
روزانہ صبح و شام شہد اور دار چینی کا پاؤڈر برابر مقدار میں لینے سے سماعت بحال ہو جاتی ہے۔

یاد ہے جب ہم بچے تھے؟ ہمارے پاس اصلی مکھن کے ساتھ ٹوسٹ تھا اور اس پر دار چینی چھڑک گئی تھی!

شہد اور دار چینی کی دواؤں کی خوبیوں کو بیان کرنے والی یہ شے 17 جنوری 1995 کے ایک مضمون پر مبنی ہے جو ہفتہ وار ورلڈ نیوز میں شائع ہوا۔
♦️براہ کرم نوٹ کریں:
آپ کی دولت آپ کی صحت سے شروع ہوتی ہے

معدہ ،جگر  اور مثانے کی گرمی کا بہترین شافیعلاج اعصاب ، یعنی دماغ جسم کا وہ حصہ ہے جو پورے جسم کو کنٹرول کرتا ہے۔۔۔اگر ی...
22/05/2025

معدہ ،جگر اور مثانے کی گرمی کا بہترین شافی
علاج

اعصاب ، یعنی دماغ جسم کا وہ حصہ ہے جو پورے جسم کو کنٹرول کرتا ہے۔۔۔اگر یہ کسی وجہ سے کمزور یا مفلوج ہوجاے تو اسکا اثر پورے جسم پر پڑتا ہے۔۔۔

مذکورہ ادویات بہترین اجزاء سے مرکب ہیں۔۔دماغی کمزوری جسمانی کمزوری تھکاوٹ جسم کا ٹوٹنا قوت حافظہ کی کمی یکسوئی توجہ اور فوکس کا نہ ہوپانا ،سر درد، اٹھتے بیٹھتے سرچکرانا، جسم کی خشکی، دبلا اور پتلا پن، وزن کی کمی اور بلڈ پریشر کی زیادتی ان سب عوارض کے لیے بہترین علاج ہے۔۔۔

معدہ کی جلن ،ہاتھ پاوں کا جلنا اور تپش جگر مثانے کی گرمی پیشاب کا نہ آنا یا تنگی سے روکاوٹ سے آنا ہیشاب کا پیلا پن ذکاوت حس سرعت انزال تک لیے اچھا علاج ہے۔۔۔۔

چند ہفتے کا مستقل استعمال اعصابی کمزوری کا خاتمہ کردیتا ہے۔۔ ہر موسم کا بہترین تحفہ ہے۔۔۔

مغز بادام شیریں 125 گرام
مغز کدوشیریں 125 گرام
مـغز بادیان 70 گرام
خشخاش سفید 60 گرام
مغز کشنیز خشک 60 گرام
برھمی بوٹی خشک 80 گرام
الائچی خورد 25 گرام
کوزہ مصری 250 گرام

تمام ادویات کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں اچھی طرح کوٹ کر سفوف بنالیں۔۔۔۔
صبح وشام خالی پیٹ یہ سفوف ایک ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔۔ایک۔مہینے میں بہترین نتائج ملیں گے
قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
03228608561

سہاگ رات کی رات سے ڈرے ہوے مرد۔جس طرح مردوں کو ڈرایا گیا ہے شاید ہی کسی نے اس رات میں مثبت سوچ یا مثبت بات ہی کی ہو، اگر...
16/05/2025

سہاگ رات کی رات سے ڈرے ہوے مرد۔

جس طرح مردوں کو ڈرایا گیا ہے شاید ہی کسی نے اس رات میں مثبت سوچ یا مثبت بات ہی کی ہو،
اگر پہلی رات لڑکی کے بکارت کے سالم ہونے کا علم حاصل کرنا ہو تو بلڈ کا نکلنا بہت ضروری ہے،
اگر پہلی رات تم نے تین بار سیکس نا کیا تو بیوی تمہیں ساری عمر نامرد سمجھے گی،
اور ایسے بھائی حکیموں کے دروازے بجاتے ہے کے حکیم صاحب کوئی ایسی گولی دو کے پہلی رات چار سے پانچھ بار ہمبستری کروں دماغ سے فارغ ہوتے ہہں ایسے دوست
تیل کے ملَنے سے لیکر ویزلین اور زور زور سے نا کرنے کے فضائل بھی لوگوں کے منہ سے سنتے ہیں۔
ہمبستری کرتے وقت بیڈ پہ سفید چادر اس لئے بچائی جاتی ہے کہ خون کی آمد اور کنوارے پن کا پتا چل سکے، جوکہ کسی سستے ذہنیت سے کم نہیں،
حالانکہ چادر بچانے کا جو مثبت مقصد ہے شاید ہی کسی نے بتایا ہو۔
جو مزا، جو سکون، جو اطمینان اور لذت بیوی سے سیکس کرنے میں ہیں، یہ اطمینان و سکون کسی اور چیز میں نہیں،
دماغ کی فریشنس اور جسمانی طاقت کا دوسرا نام بیوی کے ساتھ سونے میں ہے۔
مردوں نے سہاگ رات کو بھی گرل فرینڈ کے ساتھ زنا کے ساتھ تشبیہ کرکے اتنی مشکل بنا دی کہ اب ہر نیا دلہا سہاگ رات سے ڈر رہا ہے۔
آپ کو اسلام نے اپنی زمین میں کھل کے کھیتی کرنے کی اجازت دے دی، تو باوجود اجازت کے کیسا ڈر؟
پیارے بھائیو!
جن جن کی شادیاں ہوچکی ہیں، ان لوگوں سے گزارش ہے کہ ہر رات سہاگ رات ہے، اور ہر سہاگ رات بیوی اور سیکس ایک نئے طریقے و تجربے کی جنم لیتی کروٹیں ہیں،
گزارش ہے کہ اپنے ذہن پہ بیوی کو بوجھ نا بنائیں،
اپنا فرض سمجھ کے ہر رات ہمنشیں کو وہی وقت اور وہی مزا دیں۔
بیوی کو عزت دو محبت دو ہر روز چہرے پر نکھار آئے گا اسکے وہ آپکو اور اپنے ساتھ ساتھ اپنے ماں باب کو بھی دوائیں دیں گی کے کیسے ہیرے جیسے مرد کے ساتھ نکاح ہوا ہے میرا۔
لوگ بیوے سے محبت کو رن مریدی کا نام دیتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں کے۔
مرد تو وہ ہیں کے جس کے سائے میں عورت خود کو محفوظ سمجھے۔۔

💥💥طلاء افلاطون💥💥دو سال کی محنت و تحقیق کے بعد پہلی بار منظر عام پراگر رضوی دواخانہ پر اعتماد ہیں تو یقیناً آپ کو مایوسی ...
12/05/2025

💥💥طلاء افلاطون💥💥
دو سال کی محنت و تحقیق کے بعد پہلی بار منظر عام پر
اگر رضوی دواخانہ پر اعتماد ہیں تو یقیناً آپ کو مایوسی نہیں ہو گی

💯👈لمبائی موٹائی کے شوقین حضرات کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوا ہے -

👈طلاء شباب آور ایسے تمام لوگوں کے لئے ہے.... جو کثرت مشت زنی اور کثرت ج**ع سے اپنے آپ کو تباہ کرچکے ہیں۔

👈 رگیں پٹھے کمزور ہوچکے ہیں اور اب پچھتا رہے ہیں. یہ طلاء رگوں اور پٹھوں کی کمزوری دور کرتا ہے. جس سے کامل انتشار آتا اور نفس میں قوت طاقت پیدا ہوتی ہے.

👈اگر اس طلاء کے ساتھ مغلظ خاص اندرونی طور پر استعمال کی جائے تو دوگنا رزلٹ ملے گا. مغلظ کی معلومات .... کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں-
کیونکہ طلاء کے ساتھ ساتھ اگر اندرونی طور پر طاقت ہوگی تو زیادہ کام چلے گا.

🌹فوائد:-

👈🌹 عضو خاص کو بے پناہ سختی دیتا ہے۔

👈🌹عضو خاص کا ڈھیلا پن دور کرکے مستقل طور پر بہترین امساک پیدا کرتا ہے۔

👈🌹 عضو خاص کا ٹیڑھا پن ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے۔

👈🌹 اپنی غلطی یا کسی بیماری کی وجہ سے پیدا ہونے والی خرابیوں کو دور کرتا ہے اور بے جان رگوں میں پھر سے جان ڈال کر انہیں کار آمد بناتا ہے ۔


👈🌹 عضو خاص کی مردہ رگوں کو کھول کر لمبائی اور موٹائی میں بقدر ضرورت اضافہ کرتا ہے۔

👈🌹لمبائی اور موٹائی کے لئے سب سے زیادہ آزمودہ اور بہترین فارمولا ہے۔

👈🌹 ہر قسم کے سائیڈ افیکٹ اور ضرر سے بالکل پاک ہے ۔

👈🌹لگانے میں سب سے آسان اور بہترین نتائج کا حامل ہے۔

👈🌹٪100 کسٹمر کیئر گرانٹی کے ساتھ دستیاب ہیں.

👈🌹لگانے سے عضو تناسل شدید گرم ہوجاتا ہے اور شہوت کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے.
قیمت 6500

👈منگوانے کے لیے رابطہ کریں-
03228608561

Address

Rajanpur
33500

Telephone

+3228608561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashwyn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category