13/04/2025
پاکستان کا سب سے بد قسمت ننھا پرندہ....
پشتو زبان میں اسکو "چتے" کہا جاتا ہے. 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا جو ایک نوالے کے برابر بھی نہیں مگر پھر بھی اس ننھے پرندے کو مارا جاتا ہے. شکار کا مشغلہ اپنی جگہ لیکن ان پرندوں کی نسل ختم ہونے جارہا ہے۔ اس کے شکار سے آپ کا پیٹ نہیں بھر سکتا خدا کیلئے اس قدرتی حسن کو ختم نہ کرے 🙏🏻💔🥹