13/10/2023
دھن العود ملکی
یہ دھن العود ملکی ۔ بہت کمال کا عطر ھے ۔ ہمارے جو ٹاپ کوالٹی کے عطر ہیں ۔ اس کلیکشن میں ایک شاندار جاندار اضافہ ھے ۔ اپنے سحر میں ہر ایک کو جکڑنے والا 🌹
عرب کی سرزمین کا ایک شاندار جھونکا ۔
100 فیصد ہر ایک کو پسند آنے والا ۔ شائید ہی 100 میں سے کوئی ایک آدھ بندہ ہو جسکے مزاج کے مطابق نہ ہو ۔ ورنہ ایسا مزیدار کہ ہر دل کو قرار دے ۔ اپنی دھیمی دھیمی خوشبو اور پائیدار طویل لاسٹنگ سے ہر ایک کو اپنا دیوانہ بنانے والی ۔ دھن العود ملکی ۔
خلاصہ یہ کہ دھن العود ملکی سے جو دور ھے ۔ وہ درحقیقت ایک کمال کی نعمت سے محروم ھے ۔
دھن العود ملکی ۔
12ml . 4000
6ml . 2000
نوٹ
تولہ لینے پر ہوم ڈیلیوری فری
کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود ھے ۔
رابطہ ۔ 03453414346
03453414346