Aimz
Hi I'm Aimz I just share videos for entertainment

12/05/2026

میرے پروردگار مجھے ظالم لوگوں سے بچا لے۔







.heal

10/05/2026

اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں۔







.heal

09/05/2026

بیشک اللہ تعالٰی کو دغاباز لوگ پسند نہیں۔



.heal





08/05/2026

اللہ تعالیٰ آپ کے اہل اور آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے۔






.heal

07/05/2026

ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کرنے کی لالچ نے تمہیں غافل کر دیا ہے۔



.heal





06/05/2026

اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو۔







.heal

04/05/2026

اور آپ اللہ پر بھروسہ کیجئے اور اللہ بحیثیت کار ساز کافی ہے۔



.heal

03/05/2026

یقینًا میرا رب بہت بےنیاز ، نہایت عزت والا ہے۔



.heal





02/05/2026

اور یہ کہ وہی ہے جو ہنساتا اور رُلاتا ہے۔






.heal

01/05/2026

بیشک اللہ تعالٰی بڑی قوتوں والا بڑے غلبے والا ہے۔





.heal

30/04/2026

اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کر سکو۔



.heal

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aimz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share