15/04/2023
حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟
تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظلم میں استعمال کیا۔