Abdul Rehman siddiqui

Abdul Rehman siddiqui رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا
اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما۔

02/02/2026

"پاکستان کا انڈیا کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کے بعد T20 ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق کا 65% ریونیو کم ہوگیا۔" انڈین میڈیا"

جیتھے پھسو نواز کی دسو ! محمد نواز پر بھی کافی ٹائم یہ داغ لگا رہا کہ یہ بابر کیوجہ سے کھیلتا ہے 💔🙂
02/02/2026

جیتھے پھسو نواز کی دسو !
محمد نواز پر بھی کافی ٹائم یہ داغ لگا رہا کہ یہ بابر کیوجہ سے کھیلتا ہے 💔🙂

دل کے ارماں انسوؤں میں بھ گئے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے دکھی مت ہونا بھائی آپ کی ہار سے تھوڑا بہت دکھ تو ہمیں بھی ہے ...
01/02/2026

دل کے ارماں انسوؤں میں بھ گئے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے دکھی مت ہونا بھائی آپ کی ہار سے تھوڑا بہت دکھ تو ہمیں بھی ہے 💥 🔥
کیونکہ آپ کی ٹیم پاکستان کے بعد ہماری فیورٹ ٹیم جو ہے لیکن اس بات کی خوشی بھی ہے کہ ہم نے اپ سے اپنا بدلہ لے لیا آپ لوگ جو پاکستانی ٹیم کو اسٹریلیا میں بلوا کر تیز پچز پر ڈانس کرواتے ہو نا ہم نے اسپن پچز پر آپ کا مجرہ کروا کے اب حساب برابر کر دیا 💥🔥
اب پاکستان ٹیم پہلے والی نہیں رہی

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک  اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانےکا...
01/02/2026

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانےکا ریکارڈ قائم کر دیا۔

لاہور میں جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابر نے آسٹریلیا کے خلاف 36گیندوں پر ناقابل شکست 50 رنز بنائے اور اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کریئر کی 39 ویں نصف سنچری بنا کر بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

01/02/2026

T20 World Cup 🏏

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

ان جوتوں کی خاک کے برابر بھی نہیں وہ لوگجو پاک فوج پر بھونکتے ہیںیہ وہ محافظ ہیں جو خاموشی سے سرحدوں پرہماری نیندوں کی ح...
31/01/2026

ان جوتوں کی خاک کے برابر بھی نہیں وہ لوگ
جو پاک فوج پر بھونکتے ہیں

یہ وہ محافظ ہیں جو خاموشی سے سرحدوں پر
ہماری نیندوں کی حفاظت کرتے ہیں

پروردگار پاک فوج کی حفاظت فرما 🤲 آمین

پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🇵🇰
🇵🇰پاک فوج ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

ہم میڈیکل اسٹور جاتے ہیں، پیناڈول یا پونسٹان کی ایک سٹرپ مانگتے ہیں، پچاس روپے پکڑاتے ہیں اور واپس لوٹ آتے ہیں۔ بس، بات ...
29/01/2026

ہم میڈیکل اسٹور جاتے ہیں، پیناڈول یا پونسٹان کی ایک سٹرپ مانگتے ہیں، پچاس روپے پکڑاتے ہیں اور واپس لوٹ آتے ہیں۔ بس، بات ختم۔

مگر اگلی بار جب آپ میڈیکل اسٹور جائیں تو ذرا دو تین منٹ ٹھہر جائیے۔
چاروں طرف نگاہ دوڑائیے۔
شیلفوں پر سجی ہزاروں دوائیں، ہر ایک کسی نہ کسی بیماری کی نمائندہ۔
دل سے سوال کیجیے کہ ساڑھے پانچ فٹ کا یہ انسان…
اور اس کے لیے بنائی گئی یہ پوری دکان، بلکہ دکانیں نہیں، دنیا بھر کے اسپتال اور دوائیاں — آخر کیوں؟

کتنی قسم اور نسل کی ہزاروں بیماریاں ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نے ہمیں محفوظ رکھا ہوا ہے۔
ہمیں کبھی پیناڈول اور پونسٹان سے آگے سوچنے کی نوبت ہی نہیں آئی۔
نہ مہنگے ٹیسٹ، نہ لمبی دوائیاں، نہ اسپتالوں کے چکر۔

یہ کوئی معمولی بات نہیں۔
یہ اللہ کی خاص رحمت، اس کا کرم اور اس کی بے پایاں حفاظت ہے۔

میں دعوے سے کہتا ہوں،
اگر آپ اس لمحے رک کر سوچ لیں،
تو آپ کا دل خود بخود سجدۂ شکر میں جھک جائے گا۔
اور زبان سے بے اختیار نکلے
یا اللہ! تیرا شکر ہے… بے حساب شکر ہے۔
اللہ ہم سب کو تمام بیماریوں سے دور رکھے اور اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائیں۔آمین

گلا کٹا ہوا اور چہرے پر مسکراہٹ 🥹اسماعیل سمیجو، عمرکوٹ کے موتی چوک کے قریب، بہتے ہوئے خون کو ہاتھ سے روکتے ہوئے کسی شخص ...
28/01/2026

گلا کٹا ہوا اور چہرے پر مسکراہٹ 🥹
اسماعیل سمیجو، عمرکوٹ کے موتی چوک کے قریب، بہتے ہوئے خون کو ہاتھ سے روکتے ہوئے کسی شخص سے کہہ رہا ہے کہ میری ویڈیو ریکارڈ کرو….
اس کے چہرے کا اطمینان بتاتا ہے کہ اس کا گلا کاٹنے والا شاید اسماعیل کے لیے کوئی اجنبی نہیں تھا۔
اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اس کی بہادری کی گواہی دیتی ہے، کیونکہ موت کو سامنے دیکھ کر مسکرانا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
کیا خبر قاتل کو اسماعیل کی یہ مسکراہٹ ناگوار گزری ہو 😢
لیکن مسکراتے ہوئے موت کو قبول کر کے اس نوجوان نے اپنے قاتل کو شکست دے دی۔
جس کسی نے یہ گھناؤنا کام کیا اور اس کے گلے پر وار کیا، اس نے ظلم کیا ہے 😪
اس نوجوان کو دردناک اذیت دینے کے لیے یہ عمل کیا گیا 😢
لیکن اس بہادر نوجوان کے ہونٹوں کی مسکراہٹ، گلا کاٹنے والے کے لیے زندگی بھر کی اذیت بن جائے گی۔
اسماعیل سمیجو کا قاتل سامنے آنا چاہیے، مسکراہٹ کا قاتل معاف کرنے کے قابل نہیں…!!! 😪😪
سندھ حکومت اور انتظامیہ کی لاپرواہی پر لعنت

28/01/2026
💯❤️‍❤️
08/01/2026

💯❤️‍❤️

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rehman siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category