02/12/2023
GS AAUR تمام گلگت بلتستان کے نوجوانوں سے گزارش ہے کہ حالیہ دیامر دہشت گردی واقع پر جذباتی میسج اور دہشت گردی کو مذہبی اور سیاسی رنگ دینے سے گریز کرے جب تک حقائق واضح نہیں ہوتیں۔ یاد رکھیے کہ حالیہ گلگت بلتستان میں چلنے والی تحریکوں بلخصوص طلباء تعلیمی حقوق، سبسڈی بحالی اور گلگت بلتستان کے حقوق کے لئے متحد ہونا اپنوں اور غیروں کو ہضم نہیں ہورہا، اس لئے وہ کسی بھی لسانی، علاقائی اور مذہبی فسادات پیدا کر کے ان تحریکوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کریں گے۔