اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان محفوظ سرمایہ کاری بھی/بیمہ زندگی/تحفظ بھی

22/11/2025

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

10/11/2025
23/10/2025

❤️ انشورنس لینے سے پہلے سوچیں... لیکن دل اور عقل دونوں سے!

انشورنس کے بارے میں مشورہ اپنے گھر والوں یا فتوے دینے والوں سے نہیں،
بلکہ مذہبی اور معاشی اسکالرز سے کریں۔
ان سے پوچھیں جو زندگی کے تجربات سے گزرے ہیں،
جنہوں نے وقت کی تلخیاں دیکھی ہیں۔

پوچھیں اُس بیوہ سے،
جس کے شوہر کے بعد گھر کے در و دیوار بھی اجڑ گئے،
لیکن انشورنس کی رقم نے اُس کے بچوں کے خوابوں کو
زندہ رکھا۔

پوچھیں اُس ماں سے،
جس نے آنسو پونچھ کر اپنے بچوں کی فیس جمع کرائی،
جس نے ہر ماہ بجلی، گیس، دوائی، کتاب اور کرایہ ادا کیا،
کیونکہ اُس کے شوہر نے وقت پر لائف انشورنس کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ وہی فیصلہ تھا جس نے اُس کے بچوں کی عزت، مستقبل اور چولہے کی آگ
کو بجھنے نہیں دیا۔

اور پھر سوچیں اُس باپ کے بارے میں،
جس نے چند سو روپے ماہانہ کے بدلے
اپنے گھر والوں کے لیے 6.2 ملین روپے اور پنشن چھوڑی۔
یہ اُس کی دوراندیشی نہیں بلکہ محبت اور ذمہ داری تھی۔

یاد رکھیں،
جس ملک میں بیت المال کمزور ہو،
جہاں زکوٰۃ و خیرات محدود ہوں،
جہاں ہر روز غربت اور مجبوری کے ہاتھوں
کسی کی عزت نیلام ہوتی ہو —
وہاں انشورنس ایک کفالت نہیں، ایک ضرورت ہے۔

یہ صدقہ نہیں، بلکہ ایک کاروباری معاہدہ ہے۔
یہ تحفظ ہے، خودداری کے ساتھ جینے کا ذریعہ۔

اور مت بھولیں...
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال — برصغیر کے عظیم مفکر —
خود آل انڈیا لائف انشورنس کمپنی کے
پہلے بانی ڈائریکٹر تھے۔

تو سوچیں،
اگر اقبال جیسے مفکر نے اسے ایک معاشی نظام سمجھا،
تو ہم کیوں نہیں؟

💚 اپنے پیاروں کے کل کے لیے آج سمجھداری سے قدم بڑھائیں۔

23/10/2025

Hiring Alert
Industry: Insurance
Position: Sales Rep
Timing: Full/Part time.
Location: RWP & ISLAMABAD
Dept: Marketing Job at Agricultural university rawalpindi

Eligibility Criteria:

Maximum Age: 20

Minimum Education: Matric

Excellent written and verbal communication skills

Compensation & Benefits:

Incentives & Benefits:

Quarterly Bonus,

Annual Bonus,

Cross-Sell Incentives,

Medical Coverage (Family & Prents)

Provident Fund

Insurance Coverage for all employees

📩 Apply Now:
Send your update 0310-0578612

روزانہ کی بنیاد پر 300 روپے کی سیونگ کریں اور صرف 15 سال میں 46 لاکھ کی رقم حاصل کریں اور اس بیچ اپنے آپ کو بہتریں رسک ک...
21/10/2025

روزانہ کی بنیاد پر 300 روپے کی سیونگ کریں اور صرف 15 سال میں 46 لاکھ کی رقم حاصل کریں
اور اس بیچ اپنے آپ کو بہتریں رسک کور میں رکھیں تاکہ آپ کی فیملی کبھی پریشان نا ہونے پائے
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ 0310-0578612

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
28/09/2025

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان

Address

State Life Office Kalma Chowk
Rawalpindi
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category