29/10/2024
حیران کردیا اس بندے نے یار!
میرے اندازے کے مطابق اتنی آواز تو آج تک شائد کسی کھلاڑی کیلئے اٹھائی گئی ہو جتنا فخر کیلئے پورے سوشل میڈیا پے زوروں کی آوازیں بلند ہورہی ہیں۔
ہر خاص و عام، بچا، بوڑھا، مرد عورت، سابق کرکٹرز، ملکی غیر ملکی الغرض کے کرکٹ سے تعلق رکھنے والے ہر شخص نے فخر کے نکالنے پر حیرانگی ظاہر کی مگر نہیں ظاہر کی تو صرف پی سی بی نے۔۔۔۔ 😰🙏💔
کچھ تو دم خم ہے اس بندے میں۔۔۔ 💯👌😰🙏