05/08/2024
گولڈن ہیٹ....نسل بڑھاۓ
تحریر: ڈاکٹر محمد شکیل گورمانی
What's App : 03184829478
مویشی پال حضرات کی اصل بچت حاملہ جانوراورانکےبچےہوتےہیں...ایسےحضرات کواپنےقیمتی جانورسےمایوسی اس وقت شروع ہوتی ہےجب وہ ہیٹ میں نہیں آرھاہوتا.....یا بہت کمزورعلامات ظاہرکرتاہےجس سےمالک کو جانورکےہیٹ میں آنےکاپتہ ہی نہیں چلتا ,وقت گزرجاتاہے, جانورکی ملائ نہیں کروائ جاسکتی, یا جانور ہیٹ میں تو آتاہےمگرحمل نہیں ٹھہرتا....نتیجتا" جانورباربار ہیٹ میں بھی آتارہتاہے....مالک مصنوعی نسل کشی بھی کرواتارہتاہے....جانورپر خوراک کی مد میں بھی خرچ ہوتارہتاہے....سال دوسال انتظار اورجانورپراتنا زیادہ خرچ کےباوجودمالک انتہائ مایوسی کا شکارہوکر اپنا قیمتی جانوربیچ دیتاہے.
سائنسی نکتہ نگاہ سےجانورکےہیٹ میں نہ آنےیا بارباربارہیٹ میں آنےکےباوجودحمل ٹھہر نہ سکنےکی تین وجوھات زیادہ قابل ذکرہیں :
(1)... بچہ دانی میں انفیکشن
(2)... منرلز اوروٹامنزکی کمی
(3)... جانوروں کےتولیدی نظام سےمتعلق غدودی رطوبتوں(ھارمونز) کا بےربط اورغیرمتوازن ہونا
پہلی بات تو یہ ہےکہ فیلڈمیں ان تین وجوھات میں سے صحیح وجہ کو تلاش کرنا ذرا مشکل ہوتا ہے...پھر انکےالگ الگ علاج کےباوجود مناسب تشخیص نہ ہونےکےسبب وقت بھی کافی گزرجاتاہےاورجانورکے مالک کاخوراک اورعلاج معالجہ کی مد میں بھی کافی پیسہ خرچ ہوجاتاہے....گولڈن ہیٹ (Golden Heat) تحقیقی ذہن کی ایسی شاہکارنیوٹراسوٹیکل پراڈکٹ ہےجس میں ان تمام پہلووں کا احاطہ کیا گیا ہےجو جانورکےبانجھ پن کا سبب بنتےہیں...یہ واحد پراڈکٹ جانورکو استعمال کروائیں اوراللہ تعالٰی کےفضل و کرم سےجانورکےجملہ تولیدی مسائل کا جامع حل پائیں....گولڈن ہیٹ میں قیمتی منرلزاوروٹامنزکےساتھ ساتھ ایسی نایاب جڑی بوٹیاں شامل ہیں جو جانوروں کو قدرتی طورپر اس قابل بناتی ہیں کہ ان کےاندرتولیدسےمتعلقہ ھارمونز متحرک ہوجاتےہیں....جانورپورےجوبن کےساتھ ہیٹ میں آتاہے....نسل کشی کروانےپر حمل ٹھہرنےکےامکانات تقریبا"سوفیصدممکن ہوجاتےہیں.