PYO Gilgit Batista

  • Home
  • PYO Gilgit Batista

PYO Gilgit Batista Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PYO Gilgit Batista, Grocers, kalma chock, .

01/03/2026

گلگت مظاہروں میں 6 افراد جاں بحق 40 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں

ذرائع

سابق ڈی سی کسٹم سوست میاں عثمان چھٹہ صاحب کو الوداعی پارٹی  کی تقریب ۔جبکہ نئے تعینات ہونے والے ڈی سی کسٹم محب صاحب بھی ...
28/02/2026

سابق ڈی سی کسٹم سوست میاں عثمان چھٹہ صاحب کو الوداعی پارٹی کی تقریب ۔
جبکہ نئے تعینات ہونے والے ڈی سی کسٹم محب صاحب بھی تقریب میں شریک ہیں

اسلام آباد۔حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے صحت کارڈ کی بحالی ایک احسن اقدام ہے، جس سے غریب عوام کو راولپنڈی کے ہسپتالوں میں...
28/02/2026

اسلام آباد۔
حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے صحت کارڈ کی بحالی ایک احسن اقدام ہے، جس سے غریب عوام کو راولپنڈی کے ہسپتالوں میں علاج کی سہولت ملے گی۔
جس سے جی بی (GB) کے غریب عوام کو راولپنڈی کے ہسپتالوں میں بہتر علاج کی امید پیدا ہوئی تھی مگر یہ امید دم توڑ گئی جب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جو ہسپتال علاج کے لیے مقرر ہوئے ہیں وہ ہسپتال تیسرے درجے کے ہسپتال ہیں۔ ان میں سوائے آر آئی سی (RIC) راولپنڈی کے کوئی بھی قابلِ ذکر ہسپتال شامل نہیں ہے، جس سے جی بی کے غریب عوام میں بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔ ان ہسپتالوں سے بہتر سہولیات پی ایچ کیو (PHQ) ہسپتال گلگت میں زیادہ بہتر موجود ہیں۔ اربابِ اختیار کو چاہیے کہ وہ راولپنڈی کے صفِ اول کے ہسپتالوں میں علاج کی سہولت فراہم کریں۔

صدر ڈسٹرکٹ گلگت پاکستان پیپلزپارٹی نمبردار زوار فدا حسین۔

27/02/2026

PAMIR TIMESPPPA Daarul Qur'anPakistan Peoples Party - PPPAmjad Hussain AdvocateWasim Abbas BadamiWalayat AliJamil Ahmad

گلگت حلقہ نمبر 2 .... آپ کی رائے؟آنے والے انتخابات میں کون جیتے گا؟🔴 جمیل احمد (PPP)🟢 حافظ حفیظ الرحمن (PML-N)
27/02/2026

گلگت حلقہ نمبر 2 .... آپ کی رائے؟
آنے والے انتخابات میں کون جیتے گا؟
🔴 جمیل احمد (PPP)
🟢 حافظ حفیظ الرحمن (PML-N)

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن  گلگت ڈویژن کے صدر  جمیل قریشی  کیساتھ  پیپلز یوتھ نگر  کا وفد مختار سدن  بھائی کی قیادت میں ملاقا...
27/02/2026

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کے صدر جمیل قریشی کیساتھ پیپلز یوتھ نگر کا وفد مختار سدن بھائی کی قیادت میں ملاقات کی۔۔
اس موقع پر پیپلز یوتھ ضلع نگر کی تنظیم نو بارے تفصیلی گفتگو ھوئی ۔۔
وفد کو یقین دلایا کہ تنظیم سازی میرٹ پر ھو گی اور نظریاتی جیالوں کو ہی ذمہ داریاں سونپی جائینگی اور بہت جلد ضلع نگر کی کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔جس پر وفد نے صدر جمیل قریشی کا شکریہ ادا کیا ۔اور جمیل قریشی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
Mohmmad Jamil Jamil

گلگت بلتستان کا ایک اور اعزاز۔گلگت جوٹیال سے تعلق رکھنے والا نوجوان اعظم میر  دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی  AMAZON م...
19/01/2025

گلگت بلتستان کا ایک اور اعزاز۔
گلگت جوٹیال سے تعلق رکھنے والا نوجوان اعظم میر دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی AMAZON میں بحثیت ایریا منیجر امریکہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
اعظم میر نے ابتدائی تعلیم پبلک سکول اینڈ کالج جوٹیال گلگت سے حاصل کی میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنولوجی( MUST) سے بینکنگ فنانس کی ڈگری حاصل کی اور امریکہ چلا گیا جہاں وہ AMAZON میں ایریا منیجر کی حیثیت سے گزشتہ تین برسوں سے کام کررہا ہے۔
گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں اگر مواقع میسر آئے تو پوری دنیا میں اپنے ملک اور علاقے کا نام روشن کرسکتے ہیں۔

Address

Kalma Chock

15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO Gilgit Batista posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share