Rwp/isb peoples

Rwp/isb peoples Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rwp/isb peoples, Grocers, Islamabad rawalpindi, Rawalpindi.

راولپنڈی پوڑھی پل کے ساتھ لنڈھے کی مارکیٹ ہے۔آپ کو ہر گرم جیکٹ مل جائے گی جلدی کریں کہیں لنڈے پے ٹیکس نہ لگ جائے۔       ...
28/10/2025

راولپنڈی پوڑھی پل کے ساتھ لنڈھے کی مارکیٹ ہے۔آپ کو ہر گرم جیکٹ مل جائے گی جلدی کریں کہیں لنڈے پے ٹیکس نہ لگ جائے۔ Highlight-Buner Shakir Ullah @

28/10/2025
وانا بازار میں بڑی تباہی ٹل گئی! جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں سیکیورٹی فورسز نے ایک سپر مارکیٹ کے اندر رکھا گیا بارو...
26/10/2025

وانا بازار میں بڑی تباہی ٹل گئی!

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں سیکیورٹی فورسز نے ایک سپر مارکیٹ کے اندر رکھا گیا بارودی مواد سے بھرا بورا برآمد کرلیا۔
بم کو بروقت ناکارہ بنا دیا گیا۔

یہ دیسی ساختہ بم عام شہریوں کو نشانہ بنانے اور خوف و ہراس پھیلانے کے لیے رکھا گیا تھا۔
وطن کے محافظوں نے ایک بار پھر دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنا دیے!

14/10/2025

This version of Facebook uses less data and works in all network conditions.

14/10/2025

مولانا فضل الرحمن صاحب نے اج کیا الیکشن غیر ائینی قرار دے دیا عدالت جانے کا اعلان

سرکاری ہسپتالوں کی حدود میں تمام نجی میڈیکل سٹورز اور فارمیسیز فوری بند کرنے کا حکم جاری!, گورنمنٹ پنجاب کا انتہائی احسن...
02/10/2025

سرکاری ہسپتالوں کی حدود میں تمام نجی میڈیکل سٹورز اور فارمیسیز فوری بند کرنے کا حکم جاری!, گورنمنٹ پنجاب کا انتہائی احسن اقدام جس کا ڈائریکٹلی عوام کو فائدہ ہوگا۔ ہسپتالوں کے پاس فارمیسی کا بند ہونا یہ ڈیل والا چکر ختم

چکری روڈ پر یہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے کسی کو تفصیل معلوم ہے؟
16/09/2025

چکری روڈ پر یہ ایکسیڈنٹ ہوا ہے کسی کو تفصیل معلوم ہے؟

16/09/2025

ٹرمپ کے منہ پر مار دیا
فلسطین کے نام کا نعرہ

16/09/2025

کتنا وقت لگے گا ہمیں

Address

Islamabad Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rwp/isb peoples posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category