Dunia fani ha

Dunia fani ha Dunia fani ha

29/06/2024
22/02/2024

یہ عراق کے بہت بڑے جنرل سرجن ڈاکٹر مہدی ہیں۔ 1995 میں اپنی ماں کی سرجری کے دوران کچھ پیچیدگیوں کی وجہ سے انکی ماں نے انکے ہاتھوں میں دم توڑ دیا۔
تب سے یہ اس صدمے سے خود کو نکال نہیں پائے اور اپنے علاقے کی گلیوں میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور دیواروں پہ ایک ہی لائن لکھتے نظر آتے ہیں کہ "ماں مجھے معاف کر دینا میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں مگر تمہیں بچا نہیں پایا" ماں ایک بہت بڑی ہستی ہے۔
"پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا" کہ اگر میری ماں زندہ ہوتی اور میں نماز پڑھ رہا ہوتا اور وہ مجھے آواز دیتیں تو میں نماز توڑ دیتا۔ اب آپ خود اندازہ لگائیں کہ ماں کا کیا درجہ ہے اس لئے جن کی مائیں زندہ ہیں خدارا وہ ان کا بہت زیادہ خیال رکھا کریں، اور جن کی مائیں اس دنیا فانی سے کوچ کر چکی ہیں اللّٰہ پاک ان سب کی مغفرت فرمائیں۔ "آمین ثم آمین یا رب العالمین"❤️🌸

Address

Renala
Renala Khurd

Telephone

+923488687290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunia fani ha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category