M Farman Akram

M Farman Akram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Farman Akram, Okara, Renala Khurd.

18/04/2025

اسلام آباد کی برگریاں 😂🤣

14/04/2025

راولپنڈی :
سب لوگ صدر کینٹ کے KFC میں کھا رہے تھے، آرڈر دے رہے تھے تو پھر کیا ہوا 🤔🍗👀

11/04/2025

صادق آباد : نشے میں دھت مقامی سٹیج ڈانسر سے مبینہ زیادتی کی اطلاع کا معاملہ ،ڈی پی کا نوٹس پولیس نے اطلاع ملتے ہی کاروائی شروع کردی پولیس کو شبنم نامی مقامی سٹیج ڈانسر کی نشے کی حالت میں ہسپتال موجودگی کی اطلاع ملی مبینہ طور پر سٹیج ڈانسر کو ڈانس پارٹی کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ڈی پی او کا نوٹس

پولیس نے اطلاع ملتے ہی کاروائی شروع کردی ، ابتدائی طور پر سٹیج ڈانسر ابھی نشے کی حالت میں جسکا علاج معالجہ جاری ہے پولیس سٹیج ڈانسر شبنم کی حالت بہتر ہونے پر متاثرہ کے بیان کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے معاملہ کو میرٹ پر یکسو کر رہی ہے

غیرت مند لوگ  آج بھی ہمارے آس پاس موجود ہیں بس ان کیلئے  دعا کرتے رہا کریں
09/04/2025

غیرت مند لوگ آج بھی ہمارے آس پاس موجود ہیں بس ان کیلئے دعا کرتے رہا کریں

07/04/2025

میں اس بندے کے غم میں برابر کا شریک ہوں 🤣🤣🤣🤣

یہ آم بننا چاہتا تھا لیکن فیملی کے پریشر  کی وجہ سے  تربوز بن گیا 🙂‍↔️
28/05/2024

یہ آم بننا چاہتا تھا لیکن فیملی کے پریشر کی وجہ سے تربوز بن گیا 🙂‍↔️

Address

Okara
Renala Khurd
2626

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923262829919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Farman Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Farman Akram:

Share