Voice of Oppressed

Voice of Oppressed مظلوم کی آواز

16/09/2023
06/06/2023

روجھان لہو لہان

09/05/2023


روجھان کا ایک مزدور جو  لاہور  کام کرتا تھا چھٹیوں پہ روجھان آیاسندھ میں ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر کندھ کوٹ  میں ڈاکوؤں کے ...
25/04/2023

روجھان کا ایک مزدور جو لاہور کام کرتا تھا چھٹیوں پہ روجھان آیاسندھ میں ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہو گیا ہے اس غریب سے ڈاکوؤں نے بیس لاکھ تاوان کا مطالبہ کر دیا گھر کا گزر اوقات بمشکل پورا ہوتا ہے ماسٹر ملک علی شیر حیدری جو مثالی سکول میں پڑھاتا ہے کا بھائی ہے جس کا نام مجاہد حسین ہوٹل والا عرف ڈاکٹر کے نام سے مشہور ہے ارباب اختیار سے بازیابی کی استدعا ہے گھر والے بہت پریشان ہیں
03326171971
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

https://www.facebook.com/100013002946197/posts/1652234928553256/

24/04/2023

بھوک کیا سے کیا سکھا دیتی ہے

18/04/2023

روجھان

میونسپل کمیٹی کا ایک ڈیلی ویجز ملازم اور ایک پرمانینٹ ملازم سیور مین ڈسپوزل کے سیوریج کے کنوئیں میں صفائی کیلئے کچرا نکالتے ہوئے گیس اخراج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے دونوں نوجوان کا تعلق شیخ برادری سے ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آج 3 بجے کے قریب دو سیور مین جو کہ سیوریج ڈسپوزل کے کنوئیں کا کچرے کی صفائی کیلئے کنوئیں میں اترے صفائی کر رہے تھے کہ کنوئیں میں گیس کے اخراج کے باعث دونوں نوجوانوں کا دم گھٹنے سے موقع پر کنوئیں میں ہی جان بحق ہو گئے اسپتال میں موجود ان کے ورثہ شیخ برادری نے بتایا کہ دونوں نوجوان کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس کے اخراج سے دونوں نوجوانوں کا دم گھٹنے سے موقع پر کنوئیں میں جاں بحق ہو گئے ریسکیو 1122 کو اطلاعات ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ٹی ایچ کیو اسپتال روجھان منتقل کیا جہاں پر ان کے ورثہ نے دونوں نعشوں کو لے کر کمیٹی چوک اسپتال روڈ پر دھرنا دے کر احتجاج کیا اور اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا اس وقت رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے دوسری جانب جب ہم ایم سی کے ذمہ داروں سے اس وقوعہ کے متعلق دریافت کیا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ہمیں جب اس وقوعہ کی اطلاع ملی اور بہت افسوس ہوا ایک ایم سی کا ملازم اور دوسرا عارضی ڈیلی ویجز ملازم تھا تاہم ابھی تک مرحومین کی ڈیڈ باڈیز کمیٹی چوک کے سامنے رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں دوسری جانب ہم روجھان کے عدم موجود ڈؤل چارج چیف آفیسر کا نمبر لینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ان کا موقف بھی لیا جا سکے مرحومین کی ماں احتجاج میں موجود بیٹوں کے غم سے نڈھال مائیں بے ہوش ہو گئیں احتجاج کرنے والے افراد میونسپل کمیٹی مردہ باد اور اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ کر رہے تھے!!!!،،،

ضامن حسین بکھر ڈسٹرکٹ بیورو چیف روزنامہ نیاکل و سیکرٹری اطلاعات و نشریات نیشنل تحصیل پریس کلب روجھان مزاری ۔

15/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور صاحب ٹریفک حادثہ میں شہید ہوگئے ہیں ۔

‏معمولی تبدیلی کیساتھ الیکشن شیڈول بحال،الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کوئی آئینی و قانونی اختیار نہیں،  سپریم کورٹ
04/04/2023

‏معمولی تبدیلی کیساتھ الیکشن شیڈول بحال،الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کوئی آئینی و قانونی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

01/04/2023

سبحان اللہ ❤️
دل سوز آواز

Address

Rojhan East
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Oppressed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Oppressed:

Share

Category