16/02/2026
*_ڈاکٹرز نے بتایا کہ عمران خان نےکہا پہلے مجھے دیوار پر لگا ٹائم پیس نظر نہیں آرہا تھا، جب ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا تو مجھے گھڑی کی سوئی نظر آنا شروع ہوگئی ہے،محمود خان اچکزئی نے ڈاکٹرز سے ملاقات کی تصدیق کر دی_*
*_ممبران اسمبلی نے ماشاءاللہ کہہ کر اطمینان کا اظہار کیا۔_*