Mastoi House Mahi Chowk

Mastoi House Mahi Chowk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mastoi House Mahi Chowk, Grocers, Basti Meer Muhammad Mastoi, Sadiqabad.

جامع مسجد دارالسلام و مرکزی عید گاہ جام پور میں نمازِ عید الفطر صبح ٹھیک 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔تمام حضرات سے گزارش ہے ...
18/03/2026

جامع مسجد دارالسلام و مرکزی عید گاہ جام پور میں
نمازِ عید الفطر صبح ٹھیک 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور بروقت تشریف لائیں۔
جزاکم اللہ خیراً

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
08/02/2026

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

ہائے دکھ… معمولی تنخواہ پر کام کرنے والا ٹریکٹر ڈرائیور، رزق کی تلاش میں سویا اور پھر کبھی نہ جاگاجیٹھہ بھٹہ کے قریب حمز...
08/02/2026

ہائے دکھ… معمولی تنخواہ پر کام کرنے والا ٹریکٹر ڈرائیور، رزق کی تلاش میں سویا اور پھر کبھی نہ جاگا

جیٹھہ بھٹہ کے قریب حمزہ شوگر مل کے پاس ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس نے غریب کی زندگی کی بے قدری کو ننگا کر دیا۔
45 سالہ عابد جلیل ولد جلیل احمد مستوئی، بستی مڈ مستوئی کا رہائشی،تھا
وہ صرف معمولی تنخواہ پر کام کرنے والا ایک ٹریکٹر ڈرائیور تھا۔

دن رات دوسروں کے گنے ڈھوتا رہا،
مالک کا مال وقت پر پہنچاتا رہا،
اور خود تھکن، سردی اور بھوک کے ساتھ سمجھوتہ کرتا رہا۔
گزشتہ شب بھی وہ گنے سے لدی ٹرالی کے ساتھ شوگر مل کے باہر اپنی باری کے انتظار میں تھا۔
نہ چارپائی، نہ کمرہ، نہ لحاف —
بس ٹریکٹر کی سیٹ اور جسم توڑ دینے والی تھکن۔
وہ وہیں سو گیا…
لیکن یہ نیند اس کی زندگی کی آخری نیند بن گئی۔

صبح ہوئی تو پتہ چلا کہ ایک غریب ڈرائیور مر چکا ہے۔
کوئی شور نہیں، کوئی ہنگامہ نہیں۔
جیسے ایک انسان نہیں، بس ایک مشین خراب ہو گئی ہو۔

وہ کسی کا شوہر تھا،
کسی بچوں کا باپ تھا،
کسی ماں کا سہارا تھا۔

آج اس کے بچے سوال کر رہے ہوں گے:
“ابا کہاں گئے؟”
اور ماں کے پاس صرف آنسو ہوں گے… جواب نہیں۔

ہم وہ چینی مزے سے استعمال کرتے ہیں
جس کی سپلائی کے لیے یہ لوگ ساری رات جاگتے ہیں۔
ہمیں کبھی احساس نہیں ہوتا کہ
یہ لوگ جیتے بھی نہیں، صرف کام کرتے ہیں —
اور مر بھی خاموشی سے جاتے ہیں۔

کیا غریب مزدور کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟
کیا معمولی تنخواہ پر کام کرنے والا انسان، انسان نہیں ہوتا؟

یہ صرف عابد جلیل کی موت نہیں،
یہ ہمارے نظام کی موت ہے،
یہ ہماری اجتماعی بے حسی کا جنازہ ہے۔

یا اللہ!
اس محنت کش کے لواحقین پر رحم فرما،
اس کی بیوی کو صبر عطا فرما،
اس کے بچوں کو کسی کا محتاج نہ بنا،
اور ہمیں اتنا انسان بنا دے
کہ ہم مزدور کو مرنے کے بعد نہیں،
جیتے جی پہچان سکیں
۔نماز جنازہ آج شام 5 بجے عیدگاہ بات مڈ مستوئی میں ادا کی جائے گی




کراچی میں موجود مستوئی قوم اور مستوئی نوجوانوں اور عہدیداروں سے گزارش ہے کہ بھائی عرفان بلوچ مرحوم اور ان کی فیملی کو ان...
25/10/2025

کراچی میں موجود مستوئی قوم اور مستوئی نوجوانوں اور عہدیداروں سے گزارش ہے کہ بھائی عرفان بلوچ مرحوم اور ان کی فیملی کو انصاف کی فراہمی کیلئے کراچی میں دئیے گئے دھرنے میں شامل ہوں اور قاتلوں کے خلاف بھر پور آواز بلند کریں یہ بھی ہمارے بلوچ بھائی ہیں اور ہمارے وسیب کے سیلاب کے ڈوبے ہوئے ہیں قوم برادری سے ہٹ کر مظلوم انسان ہیں میری پھر اپنی برادری سے گزارش ہے کہ ان کے اس دکھ میں شامل ہوں اور انصاف کیلئے جدو جہد کریں اور مظلوموں کے حق میں کھڑے ہونے والی قوم کا ثبوت دیں
اللہ پاک عرفان بھائی کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین 🤲
khan Taj Khan Mastoi # Mahi chowk #

خان تاج خان مستوئی — ایک معروف سیاسی و سماجی شخصیتخان تاج خان مستوئی، علاقے ماہی چوک، تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان ...
19/10/2025

خان تاج خان مستوئی — ایک معروف سیاسی و سماجی شخصیت

خان تاج خان مستوئی، علاقے ماہی چوک، تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان کی ایک نمایاں اور محترم سماجی و سیاسی شخصیت ہیں۔ وہ مستوئی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو اپنے خاندانی وقار، خدمتِ خلق، اور علاقائی قیادت کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ خان تاج خان مستوئی ہمیشہ سے عوامی خدمت، امن و بھائی چارے کے فروغ اور علاقے کی ترقی میں سرگرم رہے ہیں۔ ان کا انداز گفتگو شائستہ، فیصلہ منصفانہ، اور رویہ نرم خوئی پر مبنی ہے۔ علاقے کے لوگ اُنہیں نہ صرف ایک رہنما بلکہ ایک مخلص بزرگ اور رہبر کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان کی سیاسی و سماجی جدوجہد کا مقصد ہمیشہ عوامی فلاح، تعلیم، اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی رہا ہے۔

---

 #فخر مستوئی برادری  # وڈیرہ فیض احمد خان مستوئی  # مستوئی ہاؤس ماہی چوک
30/05/2025

#فخر مستوئی برادری # وڈیرہ فیض احمد خان مستوئی # مستوئی ہاؤس ماہی چوک

Address

Basti Meer Muhammad Mastoi
Sadiqabad

Telephone

+923057626877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mastoi House Mahi Chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mastoi House Mahi Chowk:

Share

Category