Aqib javaid cheema

Aqib javaid cheema politicion

02/03/2024

500 گھروں پر مشتمل ایک پورا گاوں اگر اتحاد کرکے ہر گھر 27 ہزار روپے جمع کرلے تو یہ رقم بنتی ہے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے

پورا گاوں مل کر ایک ایکڑ زمین 10 سال کے لئے ٹھیکے پر لے لے ایک ایکڑ زمین میں 65 لاکھ روپے کی ہائی ڈیفینیش سولر پلیٹیں پچھادے یہ پلیٹس 4 میگا واٹ بجلی دن کے اوقات فراہم کرینگی جس سے اگر 500 کے 500 گھروں میں ایک ایک اے سی بھی چلے تو بجلی کا لورڈ کم نہیں ہوگا

15 لاکھ روپے کی لاگت سے ہر گھر تک ان پلیٹس کی وائرنگ ہوجائے گی

5 لاکھ روپے اسکی فٹنگ مزدوری پر خرچ ہونگے

بقیا 50 لاکھ روپے کی بیٹریاں ان پلیٹس کے ساتھ جنریٹ کردیں تاکہ رات کے وقت اور بارش کی صورت میں بجلی کو 48 گھنٹے کے لئے بیک اپ اسٹور کرلیں

1 ایک کروڑ 35 لاکھ میں یہ ایڈجسمٹ فائنل ہوگئی

ان میں سولر پینلز کی لائف 10 سال تک ہوگی ڈرائی بیٹریز کی لائف 2 سال تک ہوگی

اس پورے پلانٹ کو مینج کرنے کے لئے گاوں کے 10 جاب لیس لڑکوں کو 25 25 ہزار پر رکھ لو
تاکہ اس آپریشن پر 24 گھنٹے نظر رکھ سکیں

اس سیٹ اپ لگنے کے بعد ہر گھر نے صرف ستائیس ہزار روپے دئیے ہونگے
ہر ماہ ہر گھر کی ڈیوٹی لگادیں کے صرف ایک ہزار روپے جمع کروانے ہیں
جو ماہانہ 5 لاکھ روپے بنتے ہیں ان میں سے 10 لڑکوں کی تنخواہ کاٹ کر باقی پیسے 2 سال تک جمع کرتے رہیں دو سال بعد بیٹریز کو تبدیل کردیں

اور واپڈ کو کہیں اپنے کھمبے اکھاڑو اور نکل جاو یہاں سے

نوٹ 500 گھر صرف ایک میگا واٹ بجلی استمال کرتے ہیں سولر 4 میگا واٹ دن کو 2 میگا واٹ کا بیک اپ تھرو بیٹریز فراہم کرے گا جس سے آپ 24 گھنٹے اے سی فریج بھی آن رکھ سکتے ہیں

او یار شیدے تم کیسے اے ہو خان یار مینو وی ٹکٹ دے 266 دی
22/02/2024

او یار شیدے تم کیسے اے ہو
خان یار مینو وی ٹکٹ دے 266 دی

{ إِنَّ اللَّهَ جَامِعُ الْمُنَافِقِينَ وَالْكَافِرِينَ فِي جَهَنَّمَ جَمِيعًا }" سورة النساء - آية (140) "
22/02/2024

{ إِنَّ اللَّهَ جَامِعُ الْمُنَافِقِينَ وَالْكَافِرِينَ فِي جَهَنَّمَ جَمِيعًا }

" سورة النساء - آية (140) "

17/02/2024

وہ وقت آنیوالا ھے کہ وزارت عظمیٰ دینے والے وزارت عظمیٰ لے کے پھریں گے لینے والا کوئ نہیں ھو گا!!
جون 2020
(قومی اسمبلی میں خطاب )

15/02/2024

مولانا فضل الرحمٰن 5 وقت نماز پڑھتے ہیں تہجد گزار بھی ہے بہت نیک اور برگزیدہ ہستی ہیں ۔
ڈیزل کا لقب خواجہ آصف نے دیا تھا!!
پی۔ٹی۔ائی کا متوقع موقف😂😂😂

14/02/2024

دبنگ چیمہ صاحب کا کھلا چیلنج

13/02/2024

میاں نواز شریف تجھے سلام
چاچا شوباز تیرا اللہ حافظ

12/02/2024

عمران خان کو جیل سے رہا کر کے حکومت دے دینی چاہیے وفاق کی

12/02/2024

ن لیگ کی قیادت پنجاب میں حکومت بنائے اور مرکز پی ٹی آئی کو دے دے، اگر مرکز میں بھی خود آئی تو ن لیگ کے مستقل دفنانے کا بندوبست ہو جائے گا ۔۔۔

10/02/2024

جب کسی سیاست دان کو مرشد کا مقام دے دیا جائے تو اس کے عیب عبادت لگتے ہیں جرائم کارکردگی نظر آتے ہیں ۔
لفظ "وڑ" گیا ٹاپ ٹرینڈ بن جاتا ہے ۔
بہت وقت درکار ہے حجوم کو قوم بننے میں

09/02/2024

الحمداللہ چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب کامیاب

05/02/2024

او ویر اسرار گوندل

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib javaid cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category