M Sadiq Official

M Sadiq Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Sadiq Official, Grocers, Rahim Yar Khan, Sadiqabad.

09/12/2024

Khan

17/11/2024
With Baba Sain and Uncle On This Eid
17/06/2024

With Baba Sain and Uncle On This Eid

16/06/2024

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ
نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ
اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو
امام قرأت کرے گا
یعنی سورت فاتحہ....ساتھ اور سورت پھر رکوع اور پھر سجدہ
پہلی رکعت مکمل................
دوسری رکعت
بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت
اسکے بعد 3 تکبیر
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں.................
اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجدہ ھر تشھد یعنی التحیات ہھر سلام
الحمداللہ نماز عید ادا ہو گئی
روزانہ 5 منٹ مشق کریں.... دوسروں کو سکھائیں
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،
خطبہ دھیان اور خاموشی سے سنیں اب نماز عید مکمل ھوگئی,*

‏مبارک ہو پاکستانیو الحمدللہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری۔۔۔!!!
04/06/2024

‏مبارک ہو پاکستانیو
الحمدللہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری۔۔۔!!!

*_اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭💔😭_*
01/06/2024

*_اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭💔😭_*

Please Request To All
26/05/2024

Please Request To All

🌷اطلائے برائے🌷📚قرآن و قل خوانی📚😭مرحوم قاری عبدالمجید انڈھڑ😭19 مئی 2024 بروز اتوار صبح 9 بجے ماہی چوک کے قریب بستی نور اح...
18/05/2024

🌷اطلائے برائے🌷
📚قرآن و قل خوانی📚
😭مرحوم قاری عبدالمجید انڈھڑ😭
19 مئی 2024 بروز اتوار صبح 9 بجے ماہی چوک کے قریب بستی نور احمد انڈھڑ میں ادا کی جائے گی۔
🙏تمام دوست واحباب کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے🙏

_ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉۔ صرف تصویر  باقی رہ گئی  لکھنے کو ق...
14/05/2024

_ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉۔

صرف تصویر باقی رہ گئی

لکھنے کو قلم ٹھہر گیا اب
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے !!
“اناللہ وانا الیہ راجعون “😭😭.
میرے پیارے اُستادِ محترم قاری عبدالمجید صاحب دنیا فانی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

09/05/2024

*🚨💥یوم بد دعا*
*اے الله 9 مئی کے واقعہ میں ملوث سازشی ٹولے کو نیست و نابود فرما✌*
*آمیں ثم آمین🤲🏻🙏🏻*
❤️🙏❤

Address

Rahim Yar Khan
Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Sadiq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Sadiq Official:

Share

Category