22/08/2026
🔴 حمیدان چوک کرک LIVE | مسافروں اور پردیسیوں کے لیے اپنے بازار کے تازہ اور خوبصورت مناظر
السلام علیکم ناظرین!
آج ہم آپ کے لیے حمیدان چوک کرک بازار کے تازہ اور براہِ راست مناظر لے کر حاضر ہیں۔ خاص طور پر ان دوستوں اور پردیسیوں کے لیے جو اپنے علاقے سے دور ہیں۔
چاہے آپ بیرونِ ملک ہوں، کسی دوسرے شہر میں ہوں، دفتر، ہاسٹل یا سفر میں ہوں، ہمارے ساتھ جڑیے اور اپنے حمیدان چوک بازار کی سیر کریں۔ ❤️
ان شاء اللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آپ کو وقتاً فوقتاً حمیدان چوک کے تازہ مناظر، بازار کی رونق، مقامی سرگرمیاں اور علاقائی اپڈیٹس دکھاتے رہیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں اور اپنے پردیسی دوستوں کو بھی ٹیگ کریں۔
#پردیسی #مسافر