AL- HAQ MEDIA

AL- HAQ MEDIA Voice of Truth | Justice for All
Local • National • Global

11/09/2026

شکریہ قائدِ سندھ ❤️
آپ کی محبتوں، شفقتوں اور حوصلہ افزائی کا ہمیشہ مشکور رہوں گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ 🤲❤️



29/08/2026

سلطانِ سیاست، قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب ❤️
حق و صداقت کی آواز، جمہوریت کے علمبردار اور امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما۔
مولانا فضل الرحمن صاحب سے محبت ہمارے دلوں کی آواز ہے۔ ❤️‍🔥








27/08/2026

🔥 ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد — سکرنڈ تیار ہے! 🔥

ہر سال کی طرح اس سال بھی 7 ستمبر کو سکرنڈ شہر میں تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ کے عنوان سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔

ریلی کی تیاریوں کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔
سکرنڈ کے ہر یونٹ، ہر گاؤں اور ہر گلی میں ایک ہی صدا گونج رہی ہے:

ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد!

اسی سلسلے میں سٹی سکرنڈ کا ایک اہم اجلاس رات طلب کیا گیا ہے، جس میں شہر کی تمام برادریوں کو دعوتِ شرکت دی جائے گی۔ ریلی کی کامیابی کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جا رہی ہیں اور تمام مساجد میں رات کے اوقات میں ختمِ نبوت ﷺ کے موضوع پر بیانات کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

یہ صرف ایک ریلی نہیں بلکہ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ سے محبت، وابستگی اور وفاداری کے اظہار کا عظیم موقع ہے۔

📢 آئیے! 7 ستمبر کو سکرنڈ سے عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کا پیغام پوری دنیا تک پہنچائیں۔

ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد!
قادیانیت مردہ باد!












محبت بھی، عشق بھی جمیعت سے ہے ❤️الحمدللہ! ہماری محبت، ہمارا عشق جمعیت علماءِ اسلام سے ہے،اور علماءِ کرام سے عقیدت و محبت...
22/08/2026

محبت بھی، عشق بھی جمیعت سے ہے ❤️

الحمدللہ! ہماری محبت، ہمارا عشق جمعیت علماءِ اسلام سے ہے،
اور علماءِ کرام سے عقیدت و محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ ❤️

جمعیت سے محبت — علماء سے عقیدت — دین سے وفا
یہی ہماری پہچان ہے۔ ✊









20/08/2026

📍 لاڑکانہ

صوبائی سیکرٹری جنرل و قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب سے جے یو آئی ضلع جیکب آباد اور ضلع قمبر شہدادکوٹ کے معزز وفد کی اہم ملاقات۔

ملاقات میں تنظیمی امور، دعوتِ دین اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

🤲 اللہ تعالیٰ اس جدوجہد کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین











Address

Sakrand
6200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL- HAQ MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category