Zubair Vlogs

Zubair Vlogs Hey everyone! Welcome to my page, which is all about village life. Join me on a journey through the beauty and simplicity of rural living. Let's explore together!

Get ready to connect with nature, discover hidden gems, and tranquility of the countryside.

30/04/2026

گندم سیزن :
اللہ تعالیٰ سب کسان بھائیوں کی فصلوں میں برکت ڈالے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی فصلوں کا عشر بھی پورا ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. یقیناً ہم اس معاملے میں کوتاہی کر تے ہیں. اللہ کے راستے میں مال خرچ کرنے سے مال میں کمی نہیں آتی بلکہ اللہ تعالیٰ ہمارے مال میں ہماری فصلوں میں مزید اضافہ فرما دیتے ہیں اور آنے والی آفتوں مصیبتوں سے محفوظ فرما دیتے ہیں. اللہ تعالیٰ مجھ سمیت ہم سب کو اپنی فصلوں کا عشر نکالنے کی توفیق دے 🤲

اللہ تعالیٰ اپنا رحم کریں 🤲
07/04/2026

اللہ تعالیٰ اپنا رحم کریں 🤲

06/04/2026

بارش شروع ہوگئی ہے اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کرے اور اس موسم کو ھمارے کسان بھائیوں کے لیے رحمت اور برکت والابناے.گندم کی فصل بلکل تیار ہے اللہ تعالٰی آسانیاں پیدا فرمائے 🤲

05/04/2026

اللہ تعالیٰ ھمارے کسان بھائیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے. اور ان کی فصلوں میں برکت ڈالے. اور ملک میں جو مہنگائی کی شرح میں اضافے کی وجہ سے ہر طبقے کے لوگ پریشان ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات پریشانیاں ختم کریں. اور ملک کے حالات جلد ازجلد اللہ تعالیٰ بہتر کرے 🤲

Address

479 GB
Samundri
37300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category