20/07/2026
ڈیرہ غازی خان کا نوجوان شاکا کھکھ اپنے دشمنوں کے گھروں کے سامنے دن کی روشنی میں جا کر ویڈیوز بناتا رہا
آخرکار یہ دشمنی ان کی جان لے گئی للہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے
اب کوٹ ادو میں بھی ایک نوجوان اپنے دشمنوں کے گھر رات کی تاریکی میں جا کر ویڈیو بنا کر للکار رہا ہے۔
خدارا نفرت دشمنی اور اسلحے کی نمائش سے گریز کریں بارود اور خون کا راستہ کسی کا خیرخواہ نہیں ہوتا
امن برداشت اور قانون کا راستہ ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں نہ ڈالیں
اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے میں امن محبت اور بھائی چارہ قائم فرمائے آمین