Info velog

Info velog info velog about everything

جاؤ واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ"روزانہ کے معمول میں یہ اوپر کا جملہ اپ نے بھی سناہوگا کوئی ب...
11/07/2023

جاؤ واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ"
روزانہ کے معمول میں یہ اوپر کا جملہ اپ نے بھی سناہوگا کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ گریڈ 17 آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے؟
کیا آپ لوگوں کو ڈاکومنٹس چیک کرنا کا صرف یہ واحد معیار ہے کہ 17 سکیل کا بندہ sign کرلے جس کے پاس کوئی مشین نہیں اس کی تصدیق کیلئے؟
مزے کی بات وہ امتحانی بورڈ یا دفتر جس نے اپکو ڈگری دی ہوتی ہے اسی ڈگری کے فوٹو کاپی انکے پاس لے جاکر افس والے کہینگے گریڈ 17 سے تصدیق کرکے آؤ.
نادرا والے خود کمپیوٹر میں سارا ریکارڈ چیک کرنے کے بعد کہتے ہیں جاؤ یہ فارم 17 سے تصدیق کرکے لاؤ.
حالانکہ صرف تصدیق شدہ فوٹوسٹیٹ پر جاب نہیں ملتی بلکہ انٹرویو کے وقت اصل اسناد دکھانے پڑتے ہیں اور جب تک متعلقہ بورڈ یا یونیورسٹی سے ڈگری کی تصدیق نہیں ہوتی اس وقت تک پہلی تنخواہ جاری نہیں ہوتی.
ہمارے گاؤں کے غریب کا بچہ دستخط کے لئے ااپنے والد کو ساتھ لیکر گریڈ 17 سے دستخط کے بعد زندگی بھر اسکا ممنوں رہتاہے اور گریڈ17 کا افسر بڑے سیریس انداز میں ایک لمبا چوڑا دستخط کرکے اندر ہی اندر اس بیوقوف سسٹم پہ ہنس رہاہوتاہے.
خدارا اپنا سسٹم اپڈیٹ کرو، غلامی کی پرانی روایات کو چھوڑ کرلوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو عابد حسین خٹک

30/06/2023

27/06/2023

ڈوبے ہوئے ٹائی ٹینک جہاز کو دیکھنے کے خواہش مند ۔ دو پاکستانی موت کے منہ میں چلے گئے بچنے کی امیدیں نہایت کم اور اندر کے مناظر

26/06/2023

Zara ghor kijiy

21/06/2023

Info velog

Address

Sanghar
68100

Telephone

+923332904937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info velog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category