Qurban

Qurban السلام علیکم

27/08/2023
سنہری اقوال
27/01/2023

سنہری اقوال

*زندگی بہت مختصر ہے کب کس وقت موت آجائے کچھ پتہ نہیں اسلئے اپنے دنیاوی کاموں کو کم کرنے کی کوشش کیا کریں.... روزانہ ایسی...
22/01/2023

*زندگی بہت مختصر ہے کب کس وقت موت آجائے کچھ پتہ نہیں اسلئے اپنے دنیاوی کاموں کو کم کرنے کی کوشش کیا کریں.... روزانہ ایسی کوئی نیکی ضرور کریں جس کا گواہ بس آپ کا رب ہو....*
*آپ چاہتے ہو آپ کے گناہ کوئی ناں جانے.... تو کوشش کریں کہ نیکیاں بھی کوئی ناں جانے....*

*لمبی راتیں ہیں ذکر کو بڑھا دیں*

22/01/2023

ایک منٹ باقی ہے اب دعا کر لو۔ یہ نہ سمجھنا کہ میں اوقات کی رعایت

نہیں کر سکتا ہے اگر سجدے میں سر رکھ دوں زمین کو آسماں کردوں

21/01/2023

خرم آن روز کزین منزل ویران بروم راحتِ جاں ظلم وز لینے جاناں بروم

Address

Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurban posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category