jam imtiaz official

jam imtiaz official میں نے فیسبک پیج بنایا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کے اس پیج کو فالو کریں شکریہ
🇵🇰❣️

03/09/2026

ہمدانی پمپ پر شانی مغل کو گولی مار دی گئی, ملزم فرار

03/09/2026

وزیر اعلی صوبہ کے پی کے سہیل خان آفریدی تاج چوک صادق آباد پہنچ گئے۔ کارکنوں کی طرف سے استقبال، نعرے بازی، وزیراعلی قافلے کے ہمراہ جیکب آباد سندھ روانہ ہوگئے۔

2 روز سے لاپتہ 24 سالہ کائنات بی بی کی نعش خان پور دھریجہ نگر میں کماد کی فصل سے برآمد24 سالہ کائنات بی بی طلاق یافتہ گھ...
26/08/2026

2 روز سے لاپتہ 24 سالہ کائنات بی بی کی نعش خان پور دھریجہ نگر میں کماد کی فصل سے برآمد
24 سالہ کائنات بی بی طلاق یافتہ گھروں میں کام کاج کرتی تھی کائنات بی بی کو اغواء کے بعد قتل کیا گیا

ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

صادق آباد: منٹھار روڈ عزیز کاٹن فیکٹری کے قریب 2 تیز رفتار کاروں کی آمنے سامنے سے ٹکر، 5 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشنا...
20/08/2026

صادق آباد: منٹھار روڈ عزیز کاٹن فیکٹری کے قریب 2 تیز رفتار کاروں کی آمنے سامنے سے ٹکر، 5 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

16/08/2026

صادق آباد: غریبوں کے ساتھ ناانصافی
اسسٹنٹ کمشنر صاحب سے ایک سوال کیا تجاوزات صرف ریڑھی والے ہی کرتے ہیں؟ باقی تجاوزات کرنے والے سب حاجی ہیں؟ اگر قانون سب کے لیے برابر ہے تو کارروائی بھی سب کے خلاف یکساں ہونی چاہیے۔"

14/08/2026

ایک تھانے کی خفیہ بنائی گئی ویڈیو جس میں فرعون پولیس والا ایک شخص پر تشدد کر رہا ہے

08/05/2026

صادق آباد میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بلدیہ کے زیراہتمام ریلی کا انعقاد۔اسسٹنٹ کمشنر عمران رسول رانجھا۔سی او بلدیہ ذوہیب لغاری۔رینجرز سمیت سول سوسائٹی کی کثیر تعداد میں شرکت۔

Address

Sanjarpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jam imtiaz official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category