Falak Electric workshop

Falak Electric  workshop Electric �� work provider service

سولر کی مکمل فٹنگ کے لیے رابطہ کریں آن گرڈ ،اف گرڈ  ،ایم پی پی ٹی ،ہائبرڈ کی مکمل فٹنگ کی جاتی ہے
30/06/2026

سولر کی مکمل فٹنگ کے لیے رابطہ کریں آن گرڈ ،اف گرڈ ،ایم پی پی ٹی ،ہائبرڈ کی مکمل فٹنگ کی جاتی ہے

 # فلک الیکٹرک ،سولر اینڈ کنسٹرکشن کنٹریکٹر  #ہمارے ہاں بہت ہی مناسب ریٹ پرمعیاری کام کیا جاتا ہے جس میں الیکٹرک ،سولراو...
30/06/2026

# فلک الیکٹرک ،سولر اینڈ کنسٹرکشن کنٹریکٹر #
ہمارے ہاں بہت ہی مناسب ریٹ پرمعیاری کام کیا جاتا ہے جس میں الیکٹرک ،سولراور کنسٹریکشن کا مکمل کام شامل ہے اوپن فٹنگ ،انڈر گراؤنڈ فٹنگ ،سولر فٹنگ،ماربل ،ٹائل ،چنائی ،پلستر ،ڈیزائننگ کام گارنٹی سے کیا جاتا ہے
ہمارے پاس کاریگر موجود ہیں دیہاڑی پر بھی کام کیا جاتا ہے لیکن ،زیادہ ٹھیکہ کو ترجیح دی جاتی ہے
کام اپکی پسند کا زمہ داری اور معیار ہمارا

ایڈریس : الرحمان ٹاون نواں کلی کوئیٹہ
رابطہ نمبر : 03040167509

30/06/2026

27/06/2026

نواں کلی کوئٹہ #صاحبزادہ کراچی ٹاون
واپڈا گیٹ #بلوچستان

With Falak Sher – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/06/2026

With Falak Sher – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

20/06/2026

فلک الیکٹرک ،سولر ،
اینڈ کنسٹرکشن کنٹریکٹر
چنائی کا کام جاری ہے واپڈا گیٹ کے سامنے صاحب زادہ کوئیٹہ میں
ہمارے ہاں بجلی ،سولر ،چنائی ،پلستر،ماربل اور ٹائل کاکام تسلی سے کیا جاتا ہے

13/06/2026
13/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کچھ اہم باتیں ایسے لوگ بھی کہہ جاتے ہیں جو کہ اپ سوچ بھی نہ سکیں یا اپ کو ان نے امید نہ ہو۔
ایک بات جو میں اپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں
ان دنوں میں کام کے سلسلے میں بلوچستان ہوں تو کام کے لیے کہیں جانا ہو ایک رکشہ کے ذریعہ !
ڈرائیور سے بات ہوتی رہی وہ پٹھان تھا تو اس نے مجھ سے کچھ سوال کیے میرے متعلق کہ کہاں سے ہو کیا کرتے ہو وغیرہ وغیرہ ۔
پھر خود سے ہی وہ اپنے بارے میں بتانے لگا کہ میں پہلے کوچ چلاتا تھا کوئیٹہ سے صادق اباد اب 2018 سے چھوڑ دی اور پھر رکشہ چلانا شروع کر دیا باتیں چلتی رہی اور اچانک سے ایک موٹر سائیکل سوار وہاں سے سپیڈ میں گزرا اور اوور ٹیک کرنے لگا ہمارے رکشہ سے بچ بچا ہوگیا نہیں تو وہ نقصان اٹھا بیٹھتا
!اس پوائنٹ پر اس نے جو بات کہی مجھے بہت اچھی لگی تھا پٹھان وہ اس نے یہ کہا کہ "صبر نہیں مانگتا یہ قبر مانگتا ہے"
بہت اچھی بات انسان کو پانچ منٹ لیٹ ہوجائے تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن جلد بازی کام خراب کرتی ہے اور یہ تو ہیں بھی ٹو ویلر کہاں بھی سلپ ہوئی تو انسان کافی نقصان اٹھا بیٹھتا ہے
اس لیے ہم سب کو چاہیے کہ صبر کریں جلد بازی سے بچیں
تحریر: فلک شیر ملانہ

Address

Walhar Road Sanjarpur
Sanjarpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 11:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Electric workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share