Ai with Noorain

Ai with Noorain My Self Mrs Fida saimam

😴 آپ کے سونے کا انداز آپ کی شخصیت کا کون سا راز چھپائے ہوئے ہے؟کیا آپ جانتے ہیں کہ جس پوزیشن میں آپ رات گزارتے ہیں، وہ آ...
04/06/2026

😴 آپ کے سونے کا انداز آپ کی شخصیت کا کون سا راز چھپائے ہوئے ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ جس پوزیشن میں آپ رات گزارتے ہیں، وہ آپ کے دماغی سکون اور پرسنلٹی کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے! 🤔✨
تصویر میں دیکھیں اور نیچے کمنٹ میں بتائیں:
👇 آپ کا نمبر کون سا ہے؟ 1، 2، 3، 4، 5 یا 6؟
(اپنے ان دوستوں کو بھی ٹیگ کریں جو پوزیشن نمبر 6 کی طرح پورے بستر پر قبضہ کر کے سوتے ہیں! 🤣)

01/06/2026

Please unfreeze my account, Facebook Team
I follow all community guidelines. Kindly review and restore my access. Thanku you


Family

Markle

01/06/2026

Wait and watch

🚨 99% of people FAIL to make a choice here! What is your decision? 👇🤔This is the ultimate test of priority and ethics. I...
31/05/2026

🚨 99% of people FAIL to make a choice here! What is your decision? 👇🤔
This is the ultimate test of priority and ethics. Imagine you are standing there, and you are ONLY allowed to save 2 options. The rest will be lost forever.
Who or what are you saving?
1️⃣ The Family (Wife, Son, and Daughter stranded on the raft) 👨‍👩‍👧‍👦
2️⃣ The Elders (The elderly citizens trapped in the sinking house) 👴👵
3️⃣ The Orphans (The innocent children trapped in the burning building) 👦👧
4️⃣ The Mother (Your mother standing on the collapsing bridge) 👵
5️⃣ The First Responders (The doctors and firefighters risking their lives) 👨‍⚕️🔥
💰 OR... The Wealth? (The massive bag of money that secures your financial future)
Be honest. Drop your TWO numbers in the comments below and explain WHY you chose them. Let’s see who has the most logical or emotional approach! 👇

31/05/2026

If you like this picture, please like, follow and also express your opinion in the comments. JazakAllah Khair Kathira

18/05/2026

الف۔ نے کہا ۔ *اللہ کا رسول آرہا ہے ﷺ*🥰
ب۔ نے کہا ۔ *بانی اسلام آرہا ہے ﷺ*❤️
ت۔ نے کہا ۔۔۔ *تاجدار مدینہ آرہا ہے ﷺ*😍
ث۔ نے کہا ۔۔۔ *ثروت والا آرہا ہے ﷺ*🤍
ج۔ نے کہا ۔۔ *جلیل القدر آرہا ہے ﷺ*🫠
ح۔ نے کہا ۔۔ *حبیب خدا آرہا ہے ﷺ*💚
خ۔ نے کہا ۔۔۔ *خاتم النبیین آرہا ہے ﷺ*🥳
د نے کہا۔ *دو جہاں کا والی آرہا ہے ﷺ*💖
ذ۔ نے کہا ۔ *ذالک الکتاب کہنے والا آرہا ہے ﷺ*😇
ر۔ نے کہا ۔۔۔ *رحمت للعالمین آرہا ہے ﷺ*🩵
ز۔ نے کہا ۔۔۔ *زمانے کا امام آرہا ہے ﷺ*😊
س ۔نے کہا۔۔ *ساقی کوثر آرہا ہے ﷺ*🤎
ش ۔نے کہا ۔۔ *شافع محشر آرہا ہے ﷺ*🙂
ص ۔نے کہا۔۔ *صادق و امین آرہا ہے ﷺ*💓
ض ۔نے کہا ۔۔ *ضعیفوں کا ماوی آرہا ہے ﷺ*😘
ط ۔نے کہا۔۔ *طاہر ومطہر آرہا ہے ﷺ*🖤
ظ ۔نے کہا۔۔ *ظلم کو مٹانے والا آرہا ہے ﷺ*🥹
ع ۔نے کہا۔۔ *عرب کا تاجدار آرہا ہے ﷺ*🧡
غ ۔نے کہا۔۔ *غریبوں کا ماوی آرہا ہے ﷺ*😚
ف ۔نے کہا۔۔ *فقیروں کا مولی آرہا ہے ﷺ*🩶
ق۔۔ نے کہا ۔۔ *قرآن والا آرہا ہے ﷺ*🌹
ک۔۔ نے کہا ۔۔ *کملی والاآرہاہے ﷺ*❤️
ل۔ ۔نے کہا۔۔ *لوح و قلم والا آرہا ہے ﷺ*🌷
م ۔نے کہا ۔۔ *محمؐد رسول اللہ آرہا ہے ﷺ*💟
ن ۔۔نے کہا۔۔ *نبیوں کا سردار آرہا ہے ﷺ*💛
و۔۔۔۔نے کہا ۔۔ *والضحی آرہا ہے ﷺ*🌻
ہ۔۔۔۔۔نے کہا ۔۔ *ہادی برحق آرہا ہےﷺ*🧡
اور
ی۔۔ *پکار اُٹھا یکتا اور انوکھی شان والا آرہا ہے ﷺ🍁*

`آج سب ایمانی ساتھی اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کے آپکے حصے کہ حصے میں`💖
`لاکھوں،کڑوڑوں نیکیاں آجائیں الله رب العزت آپکو یہ 10,10 گروپوں`
`/چینل میں شئیر کرنے کی توفیق عطا فرمائےآمین`
🥹🤍🤲
*جب تک یہ شیئر ہوتا رہے گا اور جتنے لوگ پڑھتے رہیں گے ہم سب کو ثواب ملتا رہے گا*
🫠🫀🌈
اللّٰہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور ایمان و تقویٰ والی زندگی عطا فرمائے آمین
•||😇🌩️🤲||√

*ایسی دلچسپ معلوماتی باتیں سیکھنے کے لئے چینل کو ضرور follow کریں*
_*Owaisia Rizvia Faizan Online Academy*_
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cD1DIt5rxAiIHJ43G

👨‍🎓 پڑھائی لکھائی اور چوہدری صاحب کی منطق! 🐕😂​ایک لڑکا شہر سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اپنے گاؤں واپس آیا۔ گاؤں والوں کو ب...
15/05/2026

👨‍🎓 پڑھائی لکھائی اور چوہدری صاحب کی منطق! 🐕😂
​ایک لڑکا شہر سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اپنے گاؤں واپس آیا۔ گاؤں والوں کو بڑا شوق تھا کہ دیکھیں، آخر پڑھ لکھ کر اس میں کیا تبدیلی آئی ہے۔
​چنانچہ ایک دن چوہدری صاحب نے اسے اپنی بیٹھک میں بلایا اور پوچھا:
"او پتر! یہ جو تم شہر جا کر اتنی پڑھائی لکھائی کرتے ہو، یہ آخر کام کیا آتی ہے؟" 🤔
​لڑکا مسکرا کر بولا:
"چوہدری صاحب! پڑھائی سے انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور منطق (Logic) مضبوط ہو جاتی ہے۔"
​چوہدری نے حیرانی سے مونچھوں کو تاؤ دیا اور پوچھا:
"ہیں؟ یہ منطق کیا بلا ہوتی ہے بھلا؟"
​لڑکے نے کہا: "چوہدری صاحب، میں آپ کو ایک مثال سے سمجھاتا ہوں..."
پھر اس نے پوچھا: "کیا آپ کے گھر پر کتا ہے؟" 🐕
​چوہدری: "ہاں جی، بالکل ہے۔"
لڑکا: "اس کا مطلب آپ کا گھر کافی بڑا ہے، تبھی تو حفاظت کے لیے کتا رکھا ہے۔"
چوہدری: "ہاں یار، گھر تو واقعی کافی بڑا ہے۔"
​لڑکا: "اور اتنے بڑے گھر کا مطلب یہ ہے کہ وہاں کام کاج کے لیے نوکر چاکر بھی ہوں گے۔"
چوہدری (خوش ہوتے ہوئے): "ہاں جی، نوکر بھی رکھے ہوئے ہیں۔"
​لڑکا: "اور اگر نوکر چاکر ہیں تو ظاہر ہے آپ کی آمدنی اور کاروبار بھی بہت اچھا ہوگا۔"
چوہدری (فخر سے سینہ چوڑا کر کے): "بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو پتر!"
​لڑکا مسکراتے ہوئے بولا: "تو چوہدری صاحب! یہ سب آپ کی والدہ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، یعنی وہ بہت نیک خاتون رہی ہوں گی۔" ❤️
​چوہدری اچھل کر بولا: "اوئے ہاں یار! اب سمجھ آیا کہ تعلیم واقعی انسان کی عقل کھول دیتی ہے!" 😌
​⏳ اگلے دن کا منظر...
​شیدا حسبِ معمول چوہدری صاحب کی ٹانگیں دبا رہا تھا۔ 😄
اس نے دبی زبان میں پوچھا: "چوہدری صاحب! وہ شہر والا لڑکا کہہ رہا تھا کہ پڑھائی سے عقل کھلتی ہے... یہ کیسے ہوتا ہے؟"
​چوہدری صاحب نے اپنی مونچھوں کو ایک بار پھر تاؤ دیا اور رعب دار آواز میں بولے:
"اوئے شیدے! یہ تو بہت سادہ سی بات ہے، چل میں تجھے سمجھاتا ہوں..."
​چوہدری نے پوچھا: "پہلے یہ بتا، کیا تمہارے گھر میں کتا ہے؟" 🐕
​شیدا معصومیت سے بولا: "نہیں جی چوہدری صاحب! ہمارے گھر میں تو کوئی کتا نہیں ہے۔"
​چوہدری صاحب نے فوراً اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا:
"بس پھر سیدھی سی منطق ہے... سمجھ لے تیری والدہ نیک خاتون نہیں تھیں!" 🤣🤣😭
​🏷️
*ایسی دلچسپ معلوماتی باتیں سیکھنے کے لئے چینل کو ضرور follow کریں*
_*Owaisia Rizvia Faizan Online Academy*_
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cD1DIt5rxAiIHJ43G

10/05/2026
05/05/2026

Take this seriously and you'll be on the path to securing everything you've worked for.

Address

Sarwahi Shareef
Sanjarpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai with Noorain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category