butt pigon gallery

butt pigon gallery buttpigongallery utube channel and page

17/04/2026

799 روپے پر والے بھائیوں سے معزرت فائنل 800 پر پیس 30 پیس ریٹ بلکل فائنل ویڈیو اینڈ تک دیکھو چیلنج والا مال ھے

17/04/2026

ماشاءاللہ شوق کرے 15 پھٹیاں صرف 10000 روپے میں

17/04/2026

ماشاءاللہ جی شوق کریں 30 پروازی ینگ گولڈن ٹیڈی کبوتر صرف 600 روپے پر پیس 18 ہزار روپے کا پیکج

17/04/2026

ماشاءاللہ جی شوق کریں 45 پیس صرف 500 روپے پر ویڈیو مکمل دیکھیں فر رابطہ کرے

16/04/2026

ماشاءاللہ جی شوق کریں دیسی جون سر کبوتر اور فروز پوری مادی دو لگے لگائے جوڑے بالکل فائنل قیمت 10 ہزار روپیہ دونوں کی اپنی مرضی کا ایک جوڑا بھی لے سکتے ہیں

16/04/2026

ماشاءاللہ جی شوق کریں لگے لگائے گولڈن بند جوڑے فائنل قیمت 12 ہزار روپیہ دونوں کی اپنی مرضی کا جوڑا بھی لے سکتے ہیں

16/04/2026

ماشاءاللہ جی شوق کریں صرف وہ بھائی رابطہ کرے جن کو رزلٹڈ جوڑے چاھیے ٹاپ لیول کا سیالکوٹی جونسرا ٹیڈی چینا گولڈن اور سلاری مادی ٹوٹل 3 جوڑے

15/04/2026

ماشاءاللہ شوق کرے ٹاپ لیول کے پروازی 30 پیس 600 پر پیس ویڈیو مکمل دیکھیں پھر رابطہ کریں

14/04/2026

ماشاءاللہ جی شوق کریں اوریجنل کوالٹی والے گرمی والے 16 کبوتر 4 بچے ٹوٹل 20 پیس فائنل 12000 بلکل کبوتر گرمی میں سادے انشااللہ 1.2 سے پار بیٹھنے والے

13/04/2026

ماشاءاللہ جی شوق کریں دبئی والا زیرہ اور لال بند والی ٹیڈی مادی سلارا گولڈن نر اور تصویر والی مادی ٹوٹل دو جوڑے فائنل قیمت 16 ہزار دونوں کی

12/04/2026

ماشاءاللہ جی شوق کریں 21 پیس پٹیاں پٹے پکڑے پکڑائے جس بھائی کو چاہیے رابطہ کریں مناسب قیمت میں مل جائیں گے

12/04/2026

ماشاءاللہ جی شو کریں ایک مور والا اور 4 مور والا ٹوٹل 14 پیس 600 روپے پر ریٹ فائنل ینگ پروازی کبوتر

Address

Jhelum
Sarai Alamgir

Telephone

+923025375953

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when butt pigon gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category