بزم ادب شاہ پور صدر

بزم ادب شاہ پور صدر یہ فیس بک پیج پنجابی اور اردو شاعری کے شوقین افراد کیلئے بنایا گیاہے 03435542074
whats app

سردیوں کا انمول تحفہ فری اون لائن ڈلیوری خائش مند حضرات جلدی سے رابطہ کریں
12/11/2023

سردیوں کا انمول تحفہ فری اون لائن ڈلیوری خائش مند حضرات جلدی سے رابطہ کریں

سردیوں کا انمول تحفہ فری اون لائن ڈلیوری
12/11/2023

سردیوں کا انمول تحفہ فری اون لائن ڈلیوری

08/04/2023

بےشک یہ بہت خوب صورت رائے ہے جو دوست اتفاق کرتے ہیں وہ شیئر ضرور کریں

آج رات انشاء اللہ رابطہ نمبر بانی مشاعرہ مبین ثاقب گل صاحب 03041279562,03480825569,,
04/03/2023

آج رات انشاء اللہ رابطہ نمبر بانی مشاعرہ مبین ثاقب گل صاحب 03041279562,03480825569,,

27/02/2023
اسلام علیکم!پیارے دوستوں اگر غلطی سے یہ پوسٹ آپ کے سامنے آگئی ھو تو اوپر کرنے سے پہلے ایک بار پڑھ ضرور لینااسلامی ملک کے...
20/02/2023

اسلام علیکم!
پیارے دوستوں اگر غلطی سے یہ پوسٹ آپ کے سامنے آگئی ھو تو اوپر کرنے سے پہلے ایک بار پڑھ ضرور لینا

اسلامی ملک کے تعلیمی ادارے ، انا للہ واناالیہ راجعون 😭

یہ اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی، کامسیٹس، کا انگریزی کا پرچہ ہےسوال پڑھیے :
”جولی اور مارک بہن بھائی ہیں، وہ کالج سے گرمیوں کی چھٹیوں میں فرانس میں اکٹھے سفر کر رہے ہیں۔ایک رات وہ ساحل سمندر پر ایک کیبن میں اکٹھے گزارتے ہیں۔وہ یہ فیصلہ کرتے ہی کہ یہ رات اگر وہ پیار کرنے میں گزار دیں تو یہ بڑا پر لطف کام ہو سکتا ہے۔کم از کم یہ ان کے لیے ایک نیا تجر بہ تو ہو گا۔جولی پہلے ہی مانع حمل ادویات استعمال کرتی تھیں اور مارک کنڈوم اپنے ساتھ رکھتا تھا، تا کہ حفاظتی اقدامات برقرار رہیں۔دونوں نے بہت لطف اٹھایا اور بہت پیار کیا۔لیکن انہوں نے فیصلہ کیا کہ یہ بات کسی اور کو نہیں بتانی اور ایسا پھر کبھی نہیں کرنا۔یہ رات ان کا خاص سیکرٹ تھا اور اس نے ان میں مزید قربت پیدا کر دی ۔ ’بتائیے کہ کیا دونوں نے جو کام کیا وہ درست تھا، اپنے جواب کے لیے مناسب دلائل بھی دیجیے اور اپنے مشاہدے کی حد تک کچھ مثالیں بھی دیجیے“۔
ممتحن کا ذوق اور اس کے خاندانی معاملات کیا ہیں اور ان سب کا باہمی مشاہدہ کیا ہے اور ان میں قربتوں کا عالم کیا ہے اور ان مقامی جنٹل مینوں کی باہمی قربتوں کے حفاظتی انتظامات کیا ہیں اور طالب علموں کے لیے مشاہدے کی سہولت میسرہے یا نہیں اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، یہ ان کا ’ذاتی‘ معاملہ ہے۔ لیکن پاکستان کے تعلیمی ادارے میں ایسا سوال کیسے پوچھا جا سکتا ہے؟

مجھے یاد آرہا ہے کہ ایسا ہی ایک سوال علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچے میں بھی پوچھا گیا تھا کہ ’اپنی بہن کے فگر پر نوٹ لکھیں۔ متعلقہ شعبے کے سربراہ سے میں نے ٹاک شو میں سوال پوچھا تو وہ کہنے لگے اس میں کیا غلط تھا۔ میں چاہتے ہوئے بھی یہ نہ کہہ سکا کہ آپ اپنی بہن کے فگر پر آن لائن گفتگو یہیں فرما دیں تا کہ باقیوں کو معلوم ہو کہ ایسے سوال کا جواب کیسے لکھا جاتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ یہ محرم رشتوں کو جنسی آلودگی کا نشانہ بنایا جانا کس کی حکمت عملی ہے؟ اگر پرچوں میں یہ حالت ہے تو کلاس روم کا ماحول کیسا ہوتا ہو گا؟
حکومت پاکستان کہاں ہے اور کیا اسے یاد رہے آئین کا آرٹیکل 31 اس ضمن میں کیا رہنمائی فرماتا ہے؟

کیا ہم درخواست کر سکتے ہمارے "روشن خیال مقامی جنٹل مین "اپنے معاملات اپنے گھروں تک رکھیں انہیں تعلیمی اداروں میں مسلط نہ کریں۔

آصف محمود

انشاء اللہ
18/02/2023

انشاء اللہ

Address

Shapur Sargodha
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم ادب شاہ پور صدر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بزم ادب شاہ پور صدر:

Share

Category