15/06/2026
"بہترین حلیم کی شروعات... بہترین گندم سے ہوتی ہے۔"
پیش ہے حلیم والی منتخب گندم 🌾
ہر دانے کو احتیاط سے صاف کیا جاتا ہے،
تاکہ آپ تک پہنچے صاف، معیاری اور بہترین گندم۔ 💯
محرم الحرام کی دیگ ہو،
نیاز کا اہتمام ہو،
یا گھر کا خصوصی حلیم...
معیار ہمیشہ اچھے اناج سے شروع ہوتا ہے۔
🌾 صاف شدہ گندم
✨ حلیم کے لیے موزوں
💯 بہترین معیار
🥘 بڑی اور چھوٹی دیگوں کے لیے بہترین انتخاب
کیونکہ مزیدار حلیم کا راز...
بہترین اجزاء میں ہوتا ہے۔
📍 میاں آٹا چکی، بلاک نمبر 23 (ب)، عید گاہ روڈ، سرگودھا
📞 0300-6040425
📞 0308-1409892