05/01/2024
ماسٹر محمد اقبال آرائیں (چکنمبر 8 ایم ایل)آنر الشعب کنو فیکٹری کوٹمومن ۔انکی ہمشیرہ ۔مہر شمشاد علی۔مہر ممتاز علی ۔مہر ذوالفقار علی (مرحوم)انکی والدہ جوکہ رضا الہیٰ سے انتقال کرگئیں ہیں انکے ختم قل کی دعا 6 جنوری بروز ہفتہ دن 11:30 بجے مرکزی جامعہ مسجد چکنمبر 8 ایم ایل میں ہوگی۔