Sargodha Fruit Mandi

Directions Website

Sargodha Fruit Mandi یہاں ہم آپکو ڈیلی سرگودھا فروٹ منڈی 🥭 کی قیمت کے بارے میں اگاہ کرے گے 🍇🍒🍊
LIKE | SHARE | FOLLOW

ماشاءاللہ! 🍇 آج کا سپر ٹاپ کالا کلو,5200 روپے میں سیل ہوا، 17 کلو وزن کے ساتھ۔ 💯آپ کے علاقے میں کالا کلو کتنے روپے میں س...
14/10/2026

ماشاءاللہ! 🍇 آج کا سپر ٹاپ کالا کلو,5200 روپے میں سیل ہوا، 17 کلو وزن کے ساتھ۔ 💯
آپ کے علاقے میں کالا کلو کتنے روپے میں سیل ہو رہا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ شکریہ!

ماشاءاللہ 🍇 سپر ٹاپ کالا کلو آج کا ریٹ 5500 روپے، 18 کلو وزن کے ساتھ! 🔥آپ کے علاقے میں کالا کلو انگور کتنے کا سیل ہو رہا...
14/10/2026

ماشاءاللہ 🍇 سپر ٹاپ کالا کلو آج کا ریٹ 5500 روپے، 18 کلو وزن کے ساتھ! 🔥
آپ کے علاقے میں کالا کلو انگور کتنے کا سیل ہو رہا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

آپ کے علاقے میں لال کاندھاری انار کتنے کا سیل ہو رہا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! ❤️پرچون ریٹ: 3500 روپے فی پیٹی🔹 منڈی بولی...
14/10/2026

آپ کے علاقے میں لال کاندھاری انار کتنے کا سیل ہو رہا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! ❤️
پرچون ریٹ: 3500 روپے فی پیٹی
🔹 منڈی بولی: 3000 سے 3300 روپے فی پیٹی

ماشاءاللہ! 🍇 آج کا برانڈ کالا کلو پرچون ریٹ میں 5500 روپے کا سیل ہو رہا ہے۔آپ کے علاقے میں ایسا کالا کلو کتنے روپے کا سی...
14/10/2026

ماشاءاللہ! 🍇 آج کا برانڈ کالا کلو پرچون ریٹ میں 5500 روپے کا سیل ہو رہا ہے۔
آپ کے علاقے میں ایسا کالا کلو کتنے روپے کا سیل ہو رہا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇

14/10/2026

روزانہ کی تازہ فروٹ منڈی اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں اور ویڈیو شیئر کرنا نہ بھولیں۔

ماشاءاللہ! 🍎🍇 نئی ورائٹی اور نئے پھلوں کی ہول سیل خریداری کے لیے الحمد فروٹ کمیشن ایجنٹ، سرگودھا فروٹ منڈی سے رابطہ کریں...
13/10/2026

ماشاءاللہ! 🍎🍇 نئی ورائٹی اور نئے پھلوں کی ہول سیل خریداری کے لیے الحمد فروٹ کمیشن ایجنٹ، سرگودھا فروٹ منڈی سے رابطہ کریں۔
معیاری پھلوں کی خریداری کے لیے تشریف لائیں اور اپنے کاروبار کو مزید بہتر بنائیں۔

13/10/2026

ماشاءاللہ! 🍎🍇 نئی ورائٹی اور نئے پھلوں کی ہول سیل خریداری کے لیے الحمد فروٹ کمیشن ایجنٹ، سرگودھا فروٹ منڈی سے رابطہ کریں۔
معیاری پھلوں کی خریداری کے لیے تشریف لائیں اور اپنے کاروبار کو مزید بہتر بنائیں۔

ماشاءاللہ! سرگودھا فروٹ منڈی میں سری لنکن انناس فی دانہ 2800 روپے میں فروخت ہوا۔ 🔥آپ کے علاقے میں انناس کتنے روپے کا فرو...
13/10/2026

ماشاءاللہ! سرگودھا فروٹ منڈی میں سری لنکن انناس فی دانہ 2800 روپے میں فروخت ہوا۔ 🔥
آپ کے علاقے میں انناس کتنے روپے کا فروخت ہو رہا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 💬

خربوزہ کریٹ 2500 سے 2800 روپے، 14 کلو وزن کے ساتھ۔آپ کے علاقے میں خربوزہ کتنے کا سیل ہو رہا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں    ...
13/10/2026

خربوزہ کریٹ 2500 سے 2800 روپے، 14 کلو وزن کے ساتھ۔
آپ کے علاقے میں خربوزہ کتنے کا سیل ہو رہا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Fruit Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share