04/11/2023
➶➶➶➶➶ عورت کو مرد کے سامنے کبھی اونچا نہیں بولنا چاہیے یہی وہ بندہ ہے جو آپ کی روزی روٹی کے لیے گھر سے باہر زلیل ہوتا ہے اور اکثر گالیاں سنتا ہے ایک آپ پر اس کی حکمرانی ہوتی ہے کر لینے دیں مرد کو بادشاہ بنا کر دیکھ لیجیے ملکہ خود بن جائیں گی..!!👑 ➷➷➷➷➷